Nojoto: Largest Storytelling Platform
janimalik7576
  • 38Stories
  • 496Followers
  • 410Love
    374Views

Shaair

  • Popular
  • Latest
  • Video
f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

میں درد بھری کتاب ہوں کوئی پڑھ کے دیکھے 
چھوڑا ہے سب نے قدم قدم پر کوئی ساتھ چل کے دیکھے 
مجھے سب پر اعتبار ہے کوئی مجھ پر بھی اعتبار کر کے دیکھے 
پل بھر میں دل توڑ دیتے ہیں سب کوئی مجھ سے دل لگا کے دیکھے 
میں برا نہیں ہوں کوئی اچھا بن کے دیکھے 
آدھے راستے میں سب چھوڑ جاتے ہیں کوئی منزل تک ساتھ دے کے دیکھے 
نہ دے دی جان اپنی ارسلان نے تو کہنا 
 . . . کوئی جان مانگ کے دیکھے sad😔😔😔

sad😔😔😔 #Shayari

f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

#lovebeat
f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

Main janta tha k mujhy sharmsaar tu kary ga
Akhir mery jitna piyar tujhy kon kary ga
Na kiya kar mery saath Aisa Waqas
Zara soch mein mar gaya to tujhy yaad kon kary ga

Shaair Malik Arslan #mothers_day
f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

میں جانتا تھا کہ مجهے شرمسار توں کرے گا 
آخر میرے جتنا پیار تجھے کون کرے گا 
نہ کیا کر میرے ساتھ ایسا ارسلان 
ذرا سوچ میں مر گیا تو تجھے یاد کون کرے گا shayari

shayari #Shayari

f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

Yaadein teri uljha k rakh dati hain mujhay 

Arslan 

Kabi hansta hun kabi rula dati hain mujhy Arslan

Arslan

f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

 شاعر ارسلان

شاعر ارسلان #poem #nojotophoto

f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

اک حال فقیراں کوئی نی جاندا

ارسلان

اک عشق دے روگی رو رو مک گئے #Struggles
f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے 
کھویا ہوا پیار پانا مشکل ہوتا ہے 
جو ٹوٹ گیا شیشہ ایک بار
اس شیشے کو جوڑنا مشکل ہوتا ہے 
جس پر اعتبار ہو وہ دل توڑ جائے علی
ہر کسی پر اعتبار کرنا مشکل ہوتا ہے

03052175756 #power_of_words
f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

f0c812bd02b9319b1df02620ebf9ff49

Shaair

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile