Nojoto: Largest Storytelling Platform
tatheerguru9618
  • 34Stories
  • 85Followers
  • 207Love
    35Views

Tatheer Taj

MountainBoy Time is money ❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

کافر ہوں سر پھرا ہوں مجھے مار دیجیے
میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجیے..!
احمد فرہاد

©Tatheer Taj #soch #Life #revolution
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

#Motivation ستم گروں کے ستم کے آگے نہ سر جھکا ہے نہ جھک سکے گا
شعار صادق پہ ہم ہیں نازاں جو کہہ رہے ہیں وہی کریں گے

جالب

©Tatheer Taj #urdu #revolution

#Motivation
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

اے پاک پروردگار !
وہ معمالات جن میں ہمارا اختیار نہیں، جہاں ہم بے بس ہو، ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑے
آمین

©Tatheer Taj #Strength #ali #Allah

#lostinthoughts
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

اے پاک پروردگار !
وہ معمالات جن میں ہمارا اختیار نہیں، جہاں ہم بے بس ہو، ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑے
آمین

©Tatheer Guru #Allah

#Hopeless
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

کشمیر بنے گا
 خود مختار #kashmir
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے







تاج #love
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

इश्क़ का अंजाम مرحلہ بیچ کا نہیں ہوتا...!
عشق ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
وصی شاہ


تاج #love
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

ہم زمین کے اس ٹکڑے پر واقع ہیں
 جہاں "نفرت" کو نصابی اور آئنیی 
حیثیت حاصل ہے
(فرنود)




SKSO #urdu
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔ اور چراغ ایک قندیل میں ہے۔ اور قندیل (ایسی صاف شفاف ہے کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارہ ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی) زیتون کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف۔ (ایسا معلوم ہوتا ہے کہ) اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے (پڑی) روشنی پر روشنی (ہو رہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔ اور خدا نے (جو مثالیں) بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورۃ  النور آیت 35 #quran
f37b7b441795d85c551a76b49ccf90da

Tatheer Taj

بے شعور دماغ بغاوت نہیں کرتے اور بے جان جسم احتجاج نہیں کرتے

خلیل جبران #quote #love #struggle
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile