Nojoto: Largest Storytelling Platform
farazimtiaz4007
  • 8Stories
  • 7Followers
  • 24Love
    0Views

اجر داڑاکوٹی

فراز امتیاز اجر داڑاکوٹی موت تو اک دن آنی ہے اجر کیوں نہ زندگی کے مزے لیے جائیں.

  • Popular
  • Latest
  • Video
f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

طفلِ عائشہ رسوا ہو گیا نہ سن کر ماں کی بات
 جلد بازی نا کرنا تجھے کاٹے گی جہاں کی بات

©اجر داڑاکوٹی #Nofear
f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

آگئ  وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے
کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں

©اجر داڑاکوٹی آگئ  وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے
کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں
#poetry

آگئ وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں poetry #خیالات

f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

سرحدوں کے میل میں ہم اپنا آپ کھو بیٹھے
جو  ہمارے پاس تھا اُس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے

ظالم اُدھر ہیں تو منافقوں کی کمی ادھر بھی نہیں
بس پانچ فروری کو اظہارِ یکجہتی کے شو بیٹھے

بلایا  جب بھی کبھی آؤ آزادی سے اظہار کریں
جب بھی بیٹھے لاکھوں میں ایک دو بیٹھے

تماری فریادیں اب خدا تلک کیسے جائیں گی
تم جو  کہتے ہو تماری جگہ یہ بیٹھے وہ بیٹھے

©اجر داڑاکوٹی #jail
f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

پہلا پہلا عشق کب بلایا جاتا ہے
یہا بولنے پہ تھپکی دے کے سُلایا جاتا ہے

مانا تجھے اب حاصل نہیں کیا جاسکتا
مگر اب بھی تیری یادوں سے رُلایا جاتا ہے

زخم بھرنے لگتا ہے کہ  اک نیا دیا جاتا ہے
تیرے سامنے رسماً ہی اب کھلکھلایا جاتا ہے

سو رہے ہیں غیرت والے غیرت اپنی بیچ کے
تیرے نام پہ ہر تہوار بڑے شوق سے منایا جاتا ہے

لاعلم ضرور ہیں مگر اتنے بھی نہیں ہم
پتا ہے تیرے شہر میں دوستوں سے مرویا جاتا ہے

اجر جس نے بھی چاہا اس مٹی کی خاطر لڑنا
یہاں ہر زور تنویروں کو سرِ عام اٹھایا جاتا ہے

©اجر داڑاکوٹی 
  #vacation
f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

پہلا پہلا عشق کب بلایا جاتا ہے
یہا بولنے پہ تھپکی دے کے سُلایا جاتا ہے

مانا تجھے اب حاصل نہیں کیا جاسکتا
مگر اب بھی تیری یادوں سے رُلایا جاتا ہے

زخم بھرنے لگتا ہے کہ نیا دیا جاتا ہے
تیرے سامنے رسماً ہی اب کھلکھلایا جاتا ہے

سو رہے ہیں غیرت والے غیر اپنی بیچ کے
تیرے نام پہ ہر تہوار بڑے شوق سے منایا جاتا ہے

لاعلم ضرور ہیں مگر اتنے بھی نہیں ہم
پتا ہے تیرے شہر میں دوستوں سے مرویا جاتا ہے

اجر جس نے بھی چاہا اس مٹی کی خاطر لڑنا
یہاں ہر زور تنویروں کو سرِ عام اٹھایا جاتا ہے

©اجر داڑاکوٹی پہلا پہلا عشق کب بلایا جاتا ہے
یہا بولنے پہ تھپکی دے کے سُلایا جاتا ہے

مانا تجھے اب حاصل نہیں کیا جاسکتا
مگر اب بھی تیری یادوں سے رُلایا جاتا ہے

زخم بھرنے لگتا ہے کہ نیا دیا جاتا ہے
تیرے سامنے رسماً ہی اب کھلکھلایا جاتا ہے

پہلا پہلا عشق کب بلایا جاتا ہے یہا بولنے پہ تھپکی دے کے سُلایا جاتا ہے مانا تجھے اب حاصل نہیں کیا جاسکتا مگر اب بھی تیری یادوں سے رُلایا جاتا ہے زخم بھرنے لگتا ہے کہ نیا دیا جاتا ہے تیرے سامنے رسماً ہی اب کھلکھلایا جاتا ہے #vacation

f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

اگر وہ آگ ہے مجھے اُس سے جا ملنا ہے
میں پھول ہوں مجھے باغ میں کھلنا ہے 

زمانے بیت گئے اُس کا دیدار کیے ہوئے 
کہتا ہے دل رکو مجھے کام میں الجھنا ہے 

دونوں ہی میرے دوست ہیں ظاہراً مگر 
جب بھی بات کروں مجھ ہی سے لڑنا ہے 

عشق کے جذبے نے مروا دیے لاکھوں عاشق 
دیواریں مضبوط ہیں مگر انہیں ابھی ہلنا ہے

وہ آج بھی مزے لے رہا ہے اُن کی لا علمی کے 
وہ ذہنی غلام ہے اُسے کچھ  نہیں چھونا ہے

مارنا ہے تو اجر آ سینے پہ وار کر میرے 
میں حصولِ عشق ہوں مجھے کون سا ٹلنا ہے

©اجر داڑاکوٹی 
  اگر وہ آگ ہے مجھے اُس سے جا ملنا ہے
میں پھول ہوں مجھے باغ میں کھلنا ہے 

زمانے بیت گئے اُس کا دیدار کیے ہوئے 
کہتا ہے دل رکو مجھے کام میں الجھنا ہے 

دونوں ہی میرے دوست ہیں ظاہراً مگر 
جب بھی بات کروں مجھ ہی سے لڑنا ہے

اگر وہ آگ ہے مجھے اُس سے جا ملنا ہے میں پھول ہوں مجھے باغ میں کھلنا ہے زمانے بیت گئے اُس کا دیدار کیے ہوئے کہتا ہے دل رکو مجھے کام میں الجھنا ہے دونوں ہی میرے دوست ہیں ظاہراً مگر جب بھی بات کروں مجھ ہی سے لڑنا ہے

f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

جسم کی بھوک نہیں مجھے تم سے پیار ہے
پوچھتا نہیں بیمار کا حال یہ کیسا یار ہے

جا رہے تھا میں اُسی سمت جو درست تھی
بولے آستینوں میں بیٹھے اسی طرف اغیار ہے

مان لی آپ نے ہماری بات اب کیا فائدہ جناب 
میری کی ہوئی ہر بات تو بے فائدہ تکرار ہے

جو گیا مقتل وہ زندہ نہ لوٹنے    کی بات کرتا
پہنچا میں جو وہاں دیکھا اصل وہی دیار ہے

سنی نہیں میری اک چلا گیا ہجر میں ڈال کر
جان میری نہیں گئ اُس کے لیے بھی مار ہے 

لٹا دو گا جان دوں گا جان مدینہ کی خاک پہ
بُلا تو سہی  اجر  اسی واسطے ہر دم تیار ہے

©اجر داڑاکوٹی 
  #Light
f39b48ee12b51d899949c1d5ab3603fc

اجر داڑاکوٹی

میری مان آ چلتے ہیں دور کہیں
جامِ عشق پیتے ہیں جا کے دور کہیں

برسات بھی ہے ہجر عزابِ جان بھی
کہتا ہے اہ ملتے ہیں میری جان دور کہیں 

آگئ  وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے
کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں 

زمین کو چھوڑ اب چاند تاروں کی بات کر 
آؤ اہلِ زمیں مرتے ہیں جا کہ دور کہیں 

اجر اس بستی کے لوگ بڑے ظالم ہیں 
مر رہا ہے یاں، پکتے ہیں پکوان دور کہیں

©Ajar Poetry #Dussehra


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile