Nojoto: Largest Storytelling Platform
asmakhan2632
  • 9Stories
  • 28Followers
  • 55Love
    203Views

Asma Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

شک تو تھا کہ محبّت میں نقصان ہوگا... 

مگر  یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہی ہوگا....
#NojotoVoice
#MYVOICE💫

شک تو تھا کہ محبّت میں نقصان ہوگا... مگر یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہی ہوگا.... Voice MYVOICE💫 #Nojotovoice

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں

تیرے جانے کا______ غم زیادہ ہے
#MYVOICE

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں تیرے جانے کا______ غم زیادہ ہے MYVOICE

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے
میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے
💔💔
#MYVOICE💫

سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے 💔💔 MYVOICE💫

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب

مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں
#MYVOICE💫

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں MYVOICE💫

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 
                           
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

‏کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم😍 فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕💞💕

‏کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم😍 فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕💞💕

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
     ...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے..
     ..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ.. 
   ...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤

❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤

f53304d474caba373d43e4333cc0afa0

Asma Khan

خُدا جس کے سینے پہ قُراں اُتارے
مُزّمل کہے اور _____ مُدثر پُکارے
وہ نُورِ خُدا دو جہاں کے اُجالے
مُحمد ﷺ ہمارے ___ بڑی شان والے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد وَعَلَى آلِ مُحَمَّد❤ #gif


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile