Nojoto: Largest Storytelling Platform
saadzaman6898
  • 17Stories
  • 51Followers
  • 96Love
    99Views

Saad Zaman

  • Popular
  • Latest
  • Video
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

عورت کبھی بھی سچی محبت نہیں کرسکتی کیونکہ وہ ہمیشہ بہتر کی تلاش میں رہتی ہے....سعد

©Saad Zaman #philosophy
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

زہ چی بغاوت نہ کوم نو سہ بہ کوم....
ویر چی دَ قیامت نہ کوم نو سہ بہ کوم....
تا خو زہ پہ  وینو   لامبوَلے   یم.... 
ستا چی نفرت نہ کوم نو سہ بہ کوم...سعد

©Saad Zaman #AloneInCity
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

8 ارب آبادی میں صرف ایک شخص اچھا لگا....
 وہ بھی نہ ملاخالقِ شکوہ تو بنتا ہے نا...؟؟؟؟

©Saad Zaman #RAMADAAN
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

کتنی امید سے آئے تھے دنیا میں لوگ..!!
ہائے افسوس نہ ساقی ملا نہ خُدا ملا..!!

ہجر کے سارے حیاتِ عشق میں دھکّے کھائے..!!
کبھی مرھم نہ ملا کبھی دوا نہ ملا..!!
سعد.ـــــــــــــــــــ .....

©Saad Zaman #Corona_Lockdown_Rush
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

آپ دنیا کی ساری عورتوں کو برقعہ پہنادیں پھر بھی حساب آپ کو اپنی آنکھوں کا دینا ہوگا.سعد

©Saad Zaman #LostTracks
f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

دہ مخہ دہ دی یو خُکلی کتابہ جَنتی ئی.
سردار دہ گُلابونو وی گُلابہ جَنتی ئی.
پہ ژبہ مبارکہ بہ دی وِیر دہ اُمّتی وی.
پخپلہ پیغمبرہ بے حسابہ جَنتی ئی..سعد....sah

f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

میں تلخی حالات سے گھبراکے پی گیا....
غم کہ سیاہ رات سے گھبراکے پی گیا...
میں  آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضور.
میں آج اپنی حالات سے گھبراکے پی گیا..sah

f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

آج ایک
 دوست نے بازار میں  ایک بات بتایا جس کا میں مزمت نہیں کرتا لیکن اس کو میں جواب شعر میں دے رہا ہوں کیوں کہ اُس کا الفاظ کچھ اس طرح کا تھا..

ساری شہر نے تہمت لگائی تم پر ...!!!!
کہ یہ شحص درد کی دولت کو عام کرتا ہے.....؟؟؟؟؟ sah

f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

ہر  انسان  کو  اس  کے  ماضی  کے  کسی  ایک  واقعے  نے  اتنا  بدل دیا  ہے  کہ  وہ  کبھی بھی ویسا  نہیں  ہوسکتا   جیسا  وہ اس  واقعے  سے  قبل  تھا......!!!!!   sah

f67b14a15f03e93ff6e95dd67ce719d6

Saad Zaman

یہ sah ہی تھا جو طوائف کے اندر چھپی عورت ڈونڈ نکالنے کا ہنر جانتا تھا.اور مجرم میں انسانیت برآمد کر لیتا تھا. یہ وہی تھا جو فرد کو ظاہر اور باطن کو جوڑکر ایک حقیقی مگر چونکا دینے والی حقیقت دیکھانے  میں کامیاب ہوا....

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile