Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamababaarshair3005
  • 10Stories
  • 2Followers
  • 82Love
    0Views

Usama Babaarshair

  • Popular
  • Latest
  • Video
fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

ہر وہ شخص بتاے جو کہتا ہے کہ اچھا نہیں ہوں میں
اگر میں یہ کہوں کہ میں بھی تو انسان ہوں تو کیا سچا نہیں ہوں میں

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

مانگتا ہوں تجھ سے تو عطا کرنے والہ ہے
تری رحمت سے نا امید نہیں کیونکہ تو رحم کرنے والہ ہے #اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہوناکیونکہ مایوسی گناہ ہے

#اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہوناکیونکہ مایوسی گناہ ہے

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

مختصر سے الفاظ کے ساتھ مختصر سی بات کرتا ہوں
ہمیں اور کسی سے الفت نہیں صرف تم سے پیار کرتا ہوں #love
fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

میرا دل بھی تو اس کے پاس ہے اور رہ کیا گیا میرے پاس ہے

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

خدا کیسے کہو یااللہ گنہگار بہت ہوں
پر تیری رحمت کا طلبگار بہت ہوں #Ya Allah Ya Rehman Ya Raheem

#Ya Allah Ya Rehman Ya Raheem

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

اچھے برے دوستوں سے واسطہ پڑا
کچھ نے سبق اور کچھ نے جینا سیکھا دیا

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

بدل گیا ہے زمانہ بدلہ نہیں ہوں میں
جیسہ تو چھوڑ کر گئی تھی ویسہ ہی ہوں میں

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

انسان ہونا انسانیت نہیں 
چلو اس بات پے بھی جگڑا کرتے ہیں کشمیریوں پر ظلم انسانیت کی دجیاں اڑانا نہی ہے کیا ان کے حقوق کو پامال کرنا انسانیت کی دجیاں اڑانا نہں

کشمیریوں پر ظلم انسانیت کی دجیاں اڑانا نہی ہے کیا ان کے حقوق کو پامال کرنا انسانیت کی دجیاں اڑانا نہں

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

جن کی دل میں جگہ ہوتی ہے 
انہیں مہبوب کہتے ہیں ہر کوئی مہبوب ہو 
یہ بتاؤ کہ یہ ممکن کیسے ہو

ہر کوئی مہبوب ہو یہ بتاؤ کہ یہ ممکن کیسے ہو

fbbd7b33b107466e52e0fa676e221ee4

Usama Babaarshair

کیا ہےعشق مین نے انگریزی کی کتابوں سے 
یہ حال ہے ہماری انگریزی کا کہ انگریزی پھر بھی نہیں آتی English be like that for most people's

English be like that for most people's #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile