Nojoto: Largest Storytelling Platform
farasatmehmood7149
  • 10Stories
  • 22Followers
  • 41Love
    12Views

Farasat Mehmood

I love humanity and want to serve it

  • Popular
  • Latest
  • Video
fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

 شاعری

شاعری #nojotophoto

fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

 پنجابی میں پہلی شاعری

پنجابی میں پہلی شاعری

fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

کٹھن بہت تھا سفر زندگی کا

کٹھن بہت تھا سفر زندگی کا #موسیقی

fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

 اپنی شاعری فوٹو کے ساتھ

اپنی شاعری فوٹو کے ساتھ

fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

بٹھا کر تجھے ذہن کے دریچوں میں, خیالوں میں یوں گم ہو جاتا ہوں 
اور پھر میں,  میں نہیں رہتا بلکہ تم ہو جاتا ہوں 
فراست
fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

ڈر جیونڑ دا ساکوں ول آہا
جدنڑ مرن دے نیڑے ہاسے
(فراست محمود )
fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

کرن Farasat Mehmood 
قصے نہ سناؤ مجھے یہ کہانیاں نہ سناؤ
جو مجھ پہ تم نےکیں مہربانیاں نہ سناؤ

پیغمبر کو بیچ ڈالا تو کبھی ہے مار ڈالا
اہل زمین کی تم مجھے نادانیاں نہ سناؤ

مجھ کو اس دور کے لوگوں سے ہےمطلب 
گزرے ہوئے قبائل کی نافرمانیاں نہ سناؤ

خوف کچھ تو کر لو تم ممبر پہ بیٹھ کر
 یوں سر عام تو شعلہ بیانیاں نہ سناؤ

لالچ میں لوگ یونہی لوگوں کو مار ڈالیں
حوران بہشت کی خوش گمانیاں نہ سناؤ

لوگوں میں بانٹنا ہے تو بانٹیے درس محبت
یہ ادھر ادھر بیکار کی کار ستانیاں نہ سناؤ

صوم و صلوہ اور عید ہیں حکم خدا وندی
خدارا ان احکام میں تو من مانیاں نہ سناؤ

 فراست  پار اتر جائے گا  توکل کے سہارے
دریا میں کتنی آئیں اسے طغیانیاں نہ سناؤ

                  (فراست محمود)
fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

خواہشوں میں شامل تھی 
حاضری تیری آستانے کی
(فراست راجہ)
fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

2009 میں لکھی گئی میری نظم.

2009 میں لکھی گئی میری نظم.

fc7fbb542dcfde1036d1feb8b1d569f6

Farasat Mehmood

من کے کتنے میلے نکلے
چہروں کے وہ اجلے لوگ
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile