Nojoto: Largest Storytelling Platform

New bachchon ki kahaniyan hindi pdf Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about bachchon ki kahaniyan hindi pdf from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bachchon ki kahaniyan hindi pdf.

Music club

Hindi kahaniyan

read more

Sonu Kumar Sah

maa ki kahaniyan

read more

Aman Rawat

# sabdo ki kahaniyan

read more

Suresh Madiwale

gar ki kahaniyan

read more

Love Saxena

andhvishwas ki kahaniyan

read more

Veenie chauhan25

zindagi ki kahaniyan

read more

Music club

#Hindi kahaniyan Comedy

read more

Md Qasmi

Bachchon ki soch #alarmclock Knowledge #viral

read more
(🌹بچوں کی سوچ 🌹)
کہاں سے لاؤں ایسی تربیت ٹیچر نے کلاس کے بچوں سے 
 پوچھاہر بچہ یہ بتائے کہ بڑا ہو کر وہ کیا بننا چاہتا ہے ؟کسی نے کہا پائلٹ کسی نے کہا ڈاکٹر اور کسی نے کہا انجینئراُن سب کے جوابات کچھ اِسی طرح کے تھےاُن میں صرف ایک بچہ نے کچھ عجیب بات کہی اس کی بات سن کر سب بچے ہنس پڑے  کیا آپ کو معلوم ہے...؟ اس نے کہا : میں صحابی بننا چاہتا ہوں استاد کو طالب علم کی اس بات پر بڑا تعجب ہوااستاد نے کہا : صحابی بننا کیوں چاہتے ہو ؟طالب علم نے جواب دیا : أمی روزانہ سونے سے پہلے کسی نہ کسی صحابی کا قصہ ضرور سناتی ہیں وہ کہتی ہیں صحابی اللہ تعالی سے محبت کرتا ہے اِسی لئے میں اُنہی جیسا بننا چاہتا ہوںاستاد خاموش ہوگیا ۔ ۔اِس جواب پر وہ اپنے آنسو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا وہ جان گیا تھا کہ اس بچے کی تربیت کے پیچھے ایک عظیم ماں ہے اسی وجہ سے اِس کا نشانہ اتنا بلند ہو گیا ہے ۔*ایک ڈرائینگ ٹیچر کہتی ہیں* : ایک دن کا واقعہ ہے کہ میں نے  پرائمری گریڈ کی ایک کلاس کے بچوں سے کہا کہ وہ موسم بہار کے منظر کی ڈرائینگ بنائیں ایک چھوٹی سی بچی اپنی ڈرائینگ لے کر آئی اس نے قرآن مجید کا اسکیچ بنایا ہوا تھا اس کی اس ڈرائینگ پر مجھے بڑا تعجب ہوا۔ میں نے کہا : موسم بہار کی ڈرائینگ بناؤ قرآن مجید کی نہیں ۔  سمجھیں؟ اس بچی کا معصوم سا جواب میرے منہ پر ایک طمانچہ کی طرح پڑا اس نے کہا : قرآن مجید میرے دل کی ربیع (بہار) ہے میری أمی نے تو مجھے یہی بتایا تھا*کیسی عمدہ تعلیم تھی وہ ؟*اللہ کی بے نیام ننگی تلوار "سيف الله" خالد بن الوليد جب قرآن مجید ہاتھ میں لیتے تو روتے ہوئے کہتے تھے  ( جہاد نے ہمیں تجھ سے غافل کردیا ہے ، اے قرآن ! )  کیا ہی خوب عذر تھا کیا آپ اس تحریر کو خود پڑھنا اور کسی اور کو بھیجنا چاہتے ہیں  ؟    ( ہاں)  یا ( نہیں) ؟اگر ہاں ہے تو اسے اپنے پاس محفوظ نہ رکھیں بلکہ اسے آپ کے جو عزیز اور محبوب لوگ ہیں  جو سانسیں بچی ہیں انہیں اللہ کی اطاعت میں گزاریں
۔mohd umar Dilbar

©Md Qasmi Bachchon ki soch

#alarmclock #Knowledge #viral

Bhanushree

#rain #ishq ki kahaniyan

read more

Vipin M

#FathersDay jindagi ki kahaniyan

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile