Find the Latest Status about bachchon ki hindi kahaniya from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bachchon ki hindi kahaniya.
Rohit kumar
दिल की धड़कन रुक सी गई, सांसें मेरी थम सी गई ! पूछा हमने दिल के डॉक्टर से पता चला, कि सर्दी के कारण आपकी यादें दिल में जम सी गई। ©Surabali Yes #RajaRaani @payar ki kahaniya good #kawita #kahaniya #kavita #hindi #hindikavita #hindilove
#RajaRaani @payar ki kahaniya good #kawita #kahaniya #kavita #Hindi #hindikavita #hindilove
read moreMd Qasmi
(🌹بچوں کی سوچ 🌹) کہاں سے لاؤں ایسی تربیت ٹیچر نے کلاس کے بچوں سے پوچھاہر بچہ یہ بتائے کہ بڑا ہو کر وہ کیا بننا چاہتا ہے ؟کسی نے کہا پائلٹ کسی نے کہا ڈاکٹر اور کسی نے کہا انجینئراُن سب کے جوابات کچھ اِسی طرح کے تھےاُن میں صرف ایک بچہ نے کچھ عجیب بات کہی اس کی بات سن کر سب بچے ہنس پڑے کیا آپ کو معلوم ہے...؟ اس نے کہا : میں صحابی بننا چاہتا ہوں استاد کو طالب علم کی اس بات پر بڑا تعجب ہوااستاد نے کہا : صحابی بننا کیوں چاہتے ہو ؟طالب علم نے جواب دیا : أمی روزانہ سونے سے پہلے کسی نہ کسی صحابی کا قصہ ضرور سناتی ہیں وہ کہتی ہیں صحابی اللہ تعالی سے محبت کرتا ہے اِسی لئے میں اُنہی جیسا بننا چاہتا ہوںاستاد خاموش ہوگیا ۔ ۔اِس جواب پر وہ اپنے آنسو روکنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا وہ جان گیا تھا کہ اس بچے کی تربیت کے پیچھے ایک عظیم ماں ہے اسی وجہ سے اِس کا نشانہ اتنا بلند ہو گیا ہے ۔*ایک ڈرائینگ ٹیچر کہتی ہیں* : ایک دن کا واقعہ ہے کہ میں نے پرائمری گریڈ کی ایک کلاس کے بچوں سے کہا کہ وہ موسم بہار کے منظر کی ڈرائینگ بنائیں ایک چھوٹی سی بچی اپنی ڈرائینگ لے کر آئی اس نے قرآن مجید کا اسکیچ بنایا ہوا تھا اس کی اس ڈرائینگ پر مجھے بڑا تعجب ہوا۔ میں نے کہا : موسم بہار کی ڈرائینگ بناؤ قرآن مجید کی نہیں ۔ سمجھیں؟ اس بچی کا معصوم سا جواب میرے منہ پر ایک طمانچہ کی طرح پڑا اس نے کہا : قرآن مجید میرے دل کی ربیع (بہار) ہے میری أمی نے تو مجھے یہی بتایا تھا*کیسی عمدہ تعلیم تھی وہ ؟*اللہ کی بے نیام ننگی تلوار "سيف الله" خالد بن الوليد جب قرآن مجید ہاتھ میں لیتے تو روتے ہوئے کہتے تھے ( جہاد نے ہمیں تجھ سے غافل کردیا ہے ، اے قرآن ! ) کیا ہی خوب عذر تھا کیا آپ اس تحریر کو خود پڑھنا اور کسی اور کو بھیجنا چاہتے ہیں ؟ ( ہاں) یا ( نہیں) ؟اگر ہاں ہے تو اسے اپنے پاس محفوظ نہ رکھیں بلکہ اسے آپ کے جو عزیز اور محبوب لوگ ہیں جو سانسیں بچی ہیں انہیں اللہ کی اطاعت میں گزاریں ۔mohd umar Dilbar ©Md Qasmi Bachchon ki soch #alarmclock #Knowledge #viral
Bachchon ki soch #alarmclock Knowledge #viral
read moreAmrit Kumar
Ab nath tha sahara hee tera .lakshyake maidan me bechara baan baitha hu.mai bhee aaj naadi ka keenara ban baitha hu .khushi ke pal hoo ya dukh kyu na aan paadi tumhareevajud khud se hee jaan pade.tu suno baitha hu ban ke iss bhu( dhartee) ke liye beshara yaha.he nath tha sahra hee tera ,tha sahra he tera . this poem is dedicated to my shiva the power of positivity. 🙏🙏🙏🙏🙏 ©Amrit Kumar Amrit ki kahaniya
Amrit ki kahaniya
read moreArjun
pyar ka rog bahut bura hota hai na isme koi dva kam krti na hi dua agar koi watsapp pe bahut jyada chatting kre to samjho usko bhi love hua Whatsapp ki kahaniya
Whatsapp ki kahaniya
read moreSharukh Ansari
tuj se naraj nahi hu me jindagi haran hu me ©Sharukh Ansari srk ki kahaniya
srk ki kahaniya
read more~Ravi
कहानी दिल टूटा हैं कई बार शायद इसीलिये जुड़ने से अब डर रहा हैं कितनी मोहब्बत हैं तुमसे मुझें ख़ुद को नहीं पता? लेकिन फ़िर भी जब जब तुम्हें देखता हूँ। लगता हैं जैसे रेगिस्तान की भरी गर्मी में , किसी प्यासे को पानी की सौगात मिल गयी हो। ~रवि #love story#hindi poetry#friendship#love# pyar ki kahaniya