Find the Best جانے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Khaleeq Khan
جانے تیری آنکهیں تهیں یا باتیں تهیں وجہ ہوئے تم جو دل کی آرزو #جانے تیری آنکهیں تهیں یا باتیں تهیں وجہ ہوئے تم جو دل کی آرزو
#جانے تیری آنکهیں تهیں یا باتیں تهیں وجہ ہوئے تم جو دل کی آرزو
read moreAnEeS AhMeD
#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞 بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞
Ayaz Ali Soomro
My lifeline کس کو بتلائیں کہ آشوب محبت کیا ہے جس پہ گزری ہو وہی حال ہمارا جانے جو بھی ملتا ہے ہمیں سے وہ گلہ کرتاہے کوئی تو صورت حالات خدارا جانے تجھ سے بڑھ کر کوئی ناداں نہیں ہوگاکہ ایاز دشمن جاں کو بھی تو جان سے پیارا جانے #LoveQuotes
saudat sraa
دل تو خاموش بھی اسے ہی یاد کرتا رہا وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا وہ کیا جانے کہ کتنا عشق ہے اس سے اسے یاد نا کروں تو اک پل نہیں کٹتا تیرے عشق میں خود کو بھول جاتا ہوں وہ پل ہی نہیں جب اسے یاد نہیں کرتا ڈھلتی ہے جب شام تو لوٹ آیا کر یوں کسی سے اتنا خفا ہوا نہیں کرتے گزر جاتی ہے شام اکثر مے خانے میں پھر بھی تیرے نام کا جام نہیں رکتا سودت وہ کیا جانے کتنا عشق ہےاس سے وہ سمجھے بھول گیا اسے جو یاد نہیں کرتا
amina Siddique
نہ جانے کہاں کھو گیا ہے ، آنکھوں سے اوجھل ہوگیا ہے، میری آنکھوں کو سکون دیتا تھا، وہ نہ جانے کہاں سو گیا ہے،
Ejaz Butt
میں اس کی یادوں میں نہ جانے کہاں رہ گیا وہ میرے پاس ہے مگر میں نہ جانے کہاں رہ گیا اسے بلانے جو بھی گیا وہ لوٹا ہی نہیں ہر شخص جا کر نہ جانے کہاں رہ گیا
Uzair Khan
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے غلط بحث کروں اور کرتا رہوں.... وہ اپنی باتوں اور دلیلوں کے ساتھ مجھےآؤٹ کلاس کر دے۔...... پھر تنہائی میں اس بحث کو سوچوں اور اس سے اچھے اچھے جملے سیکھوں..... کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے یوں بحث میں ہار جانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیوں!!!!!! دیوان گمنام
ko___mal🥀
اور کبھی کبھی حقیقتوں سے کہیں دور جانے کو دل چاہتا ہے..!! اس شور سے دور اس قید سے بندھی بندشوں سے دور..!!! دل چاہتا ہے بات کرنے کو, پر کوئی میسر نہ ہو ساتھ, نہ سننا چاہے کوئی دل کی بات..!! اکیلے رہتے بھی ہم تھک سے جاتے ہیں لوگوں کے ہجوم میں دم گھٹتے رشتوں سے..!! اور جب ساتھ کی تمنا ہو اور ساتھ بھی کوئی ایسا نہ ہو کہ جس سے بلاجھجک بات کر سکیں جو ہمیں اپنے ساتھ ہونے کا احساس دلائے کہ وہ ہے سننے کے لئے سمجھنے کے لئے..!!! اور کوئی بات کو سمجھنے والا نام نہ ہو تو بہت دور بھاگ جانے کو دل چاہتا ہے😔 Some words copied n some my own 🙂
Some words copied n some my own 🙂
read more