Find the Best جس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Hamad Malik
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💞🌹😘 " 💞 #دوست❤ #جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا کیا #فائدہ😘 ©Hamad Malik #guru Malkii Writes
#guru Malkii Writes
read moreÑimra writes
دروازے پر دستک ہو مگر باہر کوئی نہ ہو کون سمجھے گا دیوانے کی دیوانگی کا دُکھ ©Stylish Jatti #جس گھر میں ماں نہیں ہوتی #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
#جس گھر میں ماں نہیں ہوتی #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
read moreSalman Ranta
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤ جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤ ©Salman Ranta میں #چاہوں بھی________تو وہ #الفاظ نہ #لکھ پاوں❤ #جس میں #بیاں ہو جائے کے #کتنی #محبت ھے تم سے❤ #Love
میں #چاہوں بھی________تو وہ #الفاظ نہ #لکھ پاوں❤ #جس میں #بیاں ہو جائے کے #کتنی #محبت ھے تم سے❤ Love
read moreNabeel
Hamxii Writes
ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے کوچہء آرزو جو تھا اس میں زلف جاناں طرح کے خم نکلے جو پھرے در بدر یہاں وہ لوگ اپنے باہر بہت ہی کم نکلے آگ جس شہر میں لگی جس دن سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے جون یہ جو وجود ہے، یہ وجود کیا بنے گی اگر آدم نکلے جون ایلیاء #juhn_aliya❤️
juhn_aliya❤️
read moreamtul mateen
کوئی ہاتھ سے موقع جانے نہیں دیتا یہ سچ ہے جس کا جس پر بس چلتا ہے چلاتا ہے Koi hath sy moqa Janey ni deytha Y such h Jis ka jis pr bas chlta hai chaltha hai Firdouse #MYPOETRY #NOJOTOURDU #NOJOTOHINDI
#MyPoetry #nojotourdu #nojotohindi
read moreMirza Amir Ali
میں نے اک ایسی دنیا دیکھی ہے جس میں رنگ نرالے دیکھے ہیں جس میں اندھے دیکھتے،بہرے سنتے اور گونگے بولتے دیکھے ہیں مرزاعامرعلی
حدیث نبوی
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دنیا ختم نہیں ہو گی حتیٰ کہ میرے اہل بیت سے میرا ہم نام شخص عربوں کا بادشاہ بن جائے گا ۔‘‘ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے فرمایا :’’ اگر دنیا کا صرف ایک ہی دن باقی رہ گیا تو اللہ اس دن کو لمبا کرے گا حتیٰ کہ اللہ اس میں میرے اہل بیت سے ایک آدمی بھیجے گا جس کا نام میرے نام جیسا اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام جیسا ہو گا ، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و ستم سے بھری ہوئی تھی ۔‘‘ (جامع ترمزی2230) حدیث نبوی
حدیث نبوی
read moreحدیث نبوی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رحم کرنے والوں پر رحمن رحم کرتا ہے، تم لوگ زمین والوں پر رحم کرو تم پر آسمان والا رحم کرے گا، رحم رحمن سے مشتق ( نکلا ) ہے، جس نے اس کو جوڑا اللہ اس کو ( اپنی رحمت سے ) جوڑے گا اور جس نے اس کو توڑا اللہ اس کو اپنی رحمت سے کاٹ دے گا“۔ ( ترمذی1924)