Find the Best مرض Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Zulqarnain Zilli
مرض گر میں مرض جدائی میں مبتلا ہوا ہوتا قریب تھامیں مر جاتا اسے گلا تک نہ ہوا ہوتا ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #مرض #judai #zulqarnainzillipoetry #zillizulqarnain #Hopeless prashu pandey Fatima Ali ★Zk mømîñ★ 😍😍😢😪Sherry Joiya kittu❤
#مرض #judai #zulqarnainzillipoetry #zillizulqarnain #Hopeless prashu pandey Fatima Ali ★Zk mømîñ★ 😍😍😢😪Sherry Joiya kittu❤
read moreHaresh Gaheyani
#مجھے____موت کی #دعا دے دو...! #میرا جو #مرض ہے وہ #لاعلاج ہے..!! ©Haresh Gaheyani
فاروق بلوچ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی 2014 کی ایک رپورٹ کے مطابق 14.6 فیصد انسانی اموات کا سبب “کینسر”ہے. جبکہ 175000 کینسر کے ایسے مریض ہیں جنکی عمریں پندرہ سال سے کم ہیں۔ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ کینسر کے مرض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔عالمی سطح پر سالانہ کینسر کے مریض اپنے علاج پہ 1.19 ٹریلین امریکی ڈالر خرچ کرتے ہیں. سرمایہ دارانہ نظام میں دوا ساز صنعت کیلئے مریض ایک بیمار جسم کی بجائے ایک خریدار کے سوا کچھ بھی نہیں۔ دوا ساز سرمایہ داروں کو وہ مریض پسند ہے جو اُن کی مہنگی ترین ادویات ساری زندگی تادمِ مرگ خریدتا رہے۔ دوا ساز سرمایہ داروں کو ایسی تحقیقات سے شدید نفرت ہے جو کینسر جیسے منافع بخش مرض کا مکمل ایک بار علاج ممکن بنا دیں۔
Rishi Alag
ہم کبھی بھی مرض عشق میں بستر تک نہ پہنچتے اگر پتا ہوتا اس مرض میں عیادت نہیں ہوتی رشی الگ اگر پتا ہوتا۔۔۔!!!!
اگر پتا ہوتا۔۔۔!!!!
read moreرميض راجہ
میں مریض ہوں اپنے مرض کا میرا عشق میرا مرض ہے وہ بے وفا ہے وفا کیا کرےگا ہائے یہ دل جلانے سے کیا ملے گا مریض
مریض
read moreHuraira Baig
محبت چھوڈ دی ہم نے تو محبت ہمین پھر ملی کسی ایک نے ہمین چھوڑا تو کوئ دوسری ہمین پھر ملی محبت ہمین بہت ملی مگر وہ یاد آتی ہے ہاۓ وہ میری پہلی محبت وہ جو پھر دوبارہ نہ کبھی ملی وہ بھولتا کیون نہین ہمین ایک ہی شخص تھا کیا جہان مین نہ جانے کس کی کیسے گناہ کی ایسی ہم کو سزا ملی سزا ملی بھی تو کیا ملی کیون نہ وہ ہر دفعہ ملی ہاۓ وہ منظر حسین منظر جب میری اور اس کی نگاہ ملی اور میرے دل مین یہ جو تم نے ڈیرے ڈالے رکھے ہین اب کچھ ہی دنون کے مہمان ہو بس تمہین کچھ اطلاع ملی محبت چھوڑ دین گے ہم محبت سے ہم کو ملا ہی کیا نہ مرض کا کچھ پتا چلا نہ مرض کی کچھ دوا ملی پہلی محبت
پہلی محبت
read moreشہزادہ طغرل
میں چاہتی ہوں تمہیں مجھ سے بے انتہا محبت ہو جائے تمہیں میری ضرورت سانسوں سے زیادہ محسوس ہو اور وہ ضرورت تمہیں میری جستجو میں مزاروں، کے چکر لگوائے۔۔۔تم مجھے حاصل کرنے کے لئے لاکھ جتن کرو بالکل اس طرح جس طرح میں تمہیں پانے کو ہر دعا میں تمہیں مانگتا تھا!! تم منتیں مانگو تم مجھے حاصل کرنے کی کوشش میں رؤ زمین کی خاک چھان لو !!! اور جب تمہاری کاوشیں پوری ہونے کے مقام پر ہوں۔۔۔۔۔۔جب تمہاری منتیں، دعائیں قبولیت کے درجہ کو جا پہنچے۔۔۔۔۔۔۔!! ٹھیک اسی وقت میں کسی لاعلاج مرض میں مبتلا ہو جاؤں تم مجھے اس وقت دیکھو جب وہ مرض میرے پورے وجود کو خاک کر چکا ہو جب مجھ میں ہڈیوں اور چند سانسوں کے علاوہ کچھ بھی باقی نہ ہو!! تم مجھے بچانے کی لاکھ کوشش کرو مگر میں ریت کی مانند تمہارے ہاتھوں سے نکلتی جاؤں مجھ پر سکرات کا وقت آن پہنچے تم نے کبھی دیکھا ہے اس انسان کو جو سکرات سے گزر رہا ہو!! تم مجھے دیکھو جب میری سانسیں رک رک کر چلیں میرا چہرا اس تکلیف کی وجھ سے زرد ہوتا جائے۔۔۔۔!!! میں چیخوں مگر آواز حلق میں دب سی جائے تمہارے سامنے میرے جسم کے تمام اعضاء بے جان ہوتے جائیں اور تم بے بس میرے مرنے کا منظر دیکھتے رہو ۔۔۔!! پھر وہ لمحہ آ جائے کہ سانس حلق سے نکلنے لگے تم تڑپ کر مجھ سے کہو نہیں تم مجھے چھوڑ کے نہیں جا سکتے تم نہیں جانتی کتنی منتوں کتنی دعاؤں کے بعد تم مجھے ملی ہو تم میرا ماتھا چوم کر کہو میں بہت پیار کرتا ہوں تم سے خدا کے لیے مجھے چھوڑ کے نہ جاؤ۔۔۔۔۔ مجھے تمہارے ساتھ جینا ہے کچھ خواب ہیں جن کو تمہارے ساتھ مل کر تعبیر کے درجہ تک پہنچانا ہے!! تم روتے ہوئے مجھے اپنی طے شدہ مسافتوں کی تکلیف بتاتی جاؤ اور اسی بیچ اچانک سے میرے چہرے کا وہ زرد رنگ اڑنے لگے۔۔۔ وہ آدھی ٹوٹی سانسیں مکمل ٹوٹنے لگیں میں ایک زوردار چیخ مار کر سکرات کی تکلیف سے آزاد ہو جاؤں میرے جسم سے روح فنا ہو جائے تب تم جانو کہ منتوں دعاؤں کے بعد بھی محبت جب لا حاصل ہو جائے تو کتنی تکلیف ہوتی !! تمہیں احساس ہو جائے کہ جس کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے اس کے بنا اسکی یادو کے ساتھ زندگی گزارنا کتنا کٹھن ہوتا ہے!! تم جان جاؤ کہ خود سے زیادہ پیار کرنے والوں کو خود سے الگ ہوتے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے!! ۔۔ عشق جس کو طلاق دے ڈالے اُسکی ساری حیات عدت ہے!!
Maheen Sayed
جو تیرے بچھڑنے سے______,,مجھے مرض لگا ہے.. اِسی مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا..
Meer Shah Heer Bukhari
جو اکےس بچھڑنے سے مجھے مرض لگا ہے اِسی مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا فوت شدہ