Find the Best خوشی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Tabassum Chowdhury
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا 🤬 ©Tabassum Chowdhury #خوشی #بخت #محبت #عشق
#خوشی #بخت #محبت #عشق
read moreराहील अहमद
🌿کوئی چاند #ستارا ہے🌿🌹 🌹کوئی پھولوں سا #پیارا ہے 🌿کوئی #خوشی کا اشارہ ہے🌹 💗کوئی دل کا سہارا ہے 🌹تم کو #بس اتنا بتانا ہے🌹🌿 🌿ہمیں جو جان سے #پیارا ہے 🌹وہ نام #تمہارا ہے🌿🥰❤️Pgliii ❤️ ©राहील अहमद
Salman Ranta
دوسروں کی خوشی کا باعث بنو🥀 خدا تمہیں خوشیوں سے نواز دے گا ©Salman Ranta #دوسروں کی #خوشی کا #باعث بنو🥀 #خدا تمہیں #خوشیوں سے #نواز دے گا🤎 #Morning
#دوسروں کی #خوشی کا #باعث بنو🥀 #خدا تمہیں #خوشیوں سے #نواز دے گا🤎 #Morning
read moredukhi dil
اکثر ہم خوشیوں کی تلاش میں بہت سارے حاصل شدہ لمحات سے بھی لطف اندوز نہیں ہو پاتے انا ©dukhi dil #خوشی #انا
#خوشی #انا
read moreعین سائیں
Hapiness Is خوشی کی ترکیب ہے سادہ دیدار تیرا، تھوڑا اور زیادہ (عثمان رزاق) اپریل 18, 2020 #My_Poetry_Series #خوشی
#خوشی
read moreshaukat ali shaukat
کبھی تو مجھ کو خوشی ملیگی کبھی تو دل کو سکوں ملیگا ہی تو امید دل میں لیکر میں بار غم کا اٹھا رہا ہوں شوکت علی شوکتؔ #خوشی #غم
#خوشی #غم
read moreRiaz Mehmood
اک میں ہی نہیں تنہا شکارِ بیوفائی. یہ وہاں وہاں ملی جہاں کی گئی سچائی. ہر حد سوا پیار کو ہم نے تو نبھایا. عشق ثابتی میں دل دیا جاں لُٹائی. غمِ دل نجومی نے سن کر کہا. ستارے نہیں ملتے آنکھ کیوں ملائی. تیری دید پردہ دنیا پے چھا گئی. تیرے سامنے کچھ نا دیتا دکھائی. خوشی ہو غم ہو درد ہو رونقیں ہوں. تیرے سوا ہم کو کچھ نا دیتا سُجھائی. تیرا گھر تھا جس میں فقط تم تھے بسے. وہی دل دکھایا وہ آنکھ کیوں رُلائی. آپ آئیے آپ کا ہی تو انتظار تھا ظالم. برباد کروانے کو دل کی تھی دنیا سجائی. ہر خوشی رشتے سے کوسوں دور لے گئے. کیسی کرتے رہے دلبر تم میری رہنمائی. سچ نہیں جھوٹ ہر دل کی چاہت ہے اب. سب کچھ لُٹا کر ریاض آخر عقل تو آئی.
Rahib Hussain Mahtam
پاگل نہیں تھی جو تیری ہر ایک بات مانتی تھی بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا اگر تیری خوشیاں میرے بغیر ہے اگر تو میرے بغیر خوش اور میرے ساتھ نہ خوش ہے تو اب ایک وعدہ ہے میرا تجھ سے تیری خوشی کے لئے شفق کچھ بھی کرے گی تو چاہتا ہے نہ تیری زندگی سے دور چلی جاؤں چل ٹھیک ۔۔ اپنی آخری سانس تک تجھے اپنی شکل نہیں دیکھاوں گی اب تجھے میرے مرنے کی خبر تک بھی نہ چلے گی تیری زندگی میں میرا نام بھی نہیں ہو گا پر بدلے میں بس یہی چاہیے اپنا خیال رکھنا پلیز
Zafar Ali Zsa
مجھ سے بچھڑ کر شام کی تنہائ میں ڈوب نہ جانا بارش کی مستی میں کھونہ جانا ملے تمھیں ذندگی میں ہر اک خوشی مگر خوشی پاکر ہمیں بھول نہ جانا Zafar Ali ZSA #Dil
mirza jung
ہنستی کھیلتی خوشیوں بھری زندگی گزارنے کا بس ایک ہی راستہ ہے کہ اپنی خوشی کو کسی چیز سے وابستہ نہ کریں، خوشی کو آزاد کرکے خوش مزاج بن جائیں،مصائب میں مسکرانے کا ہنر بھی سیکھ جائیں گے.