Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best خوش Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best خوش Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about

  • 103 Followers
  • 130 Stories

Ghulam Abbas Sindhi

read more
خدا #خوش رکھے ان #دِلوں کو۔🔥

جن کے #دِلوں میں ہم #برے ہیں۔,🌝

©Ghulam Abbas Sindhi

آصف نعیم

#خوش

read more
Dil Shayari  خوشی ہوئی ھے آج تم کو دیکھ کر
بہت نکھر سنور گئے ہو خوش رہو



ایم اے نعیم #خوش

آصف نعیم

#خوش فہم

read more
مجھ کو ڈر ہے تیرے وعدے پہ بھروسہ کر کے
مفت        میں       یہ             دل ِخوش فہم        نہ           مارا        جائے 






ایم اے نعیم #خوش فہم

Ali Kakay Zai Khan

read more

Irfan Khan

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔

#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔 #CupOfHappiness

Kifayat Hussain Qureshi

#‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا #خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا ‎Thoughts 💭❤

read more
‏میں کسی اور زمانے میں بھی آسکتا تھا
خوش نصیبی نے تیرے عہد کا باشندہ کیا

‎#Thoughts 💭❤ #‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا
#خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا

‎#Thoughts 💭❤

Abdul Rehman Ghumman

abdul1234

read more
تم میرے بنا خوش ہو 
میں اس بات سے خوش ہو 
abdul 💔 abdul1234

saudat sraa

read more
میں خوش تو نہیں تم سے بچھر کر
تم خوش تھے مجھ سے جدا رہ کر
تیری خوشی کی خاطر چھور دیا تم کو
تجھ کو تیرے راستے خود کو اپنے راستے

Fida Mansoor

#late #Night #Self #no #One #else #Love 😍😍

read more
رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ  اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..!
اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟
اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی  پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں.    
فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍

Abdul Rauf

#jgn32

read more
صاف گو مرد کبھی کسی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتا کیونکہ عورتیں حقیقت پسند نہیں ہوتیں۔ اُنہیں جھوٹ اچھا لگتا ہے، عورت سچ جاننے کے باوجود جھوٹ سُننا چاھتی ہے اور جھوٹے شوہروں کی بیویاں اُن سے بہت خوش رہتی ہیں۔ #jgn32
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile