Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیکھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیکھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 190 Followers
  • 259 Stories

Anjum Master

#emotionalstory #دیکھا #شاعری

read more

Attock Tvhd

#میں #چاند کو اترتے #دیکھا روز #بازاروں میں #بکھرتے دیکھا #lovebeat #sad_poetry #Pakistan #Moon

read more

shajar abbas

#Sa #Ka #Baad #Alap #chay #دیا #دیکھا #چائیے #Love nojoto Aman Raj official Sujata jha Mohit Singh आजादि धुंड रहि हु ! chandra_the_unique

read more
چائے پِکر تمھارے ہاتھوں کی۔
دردِ سر کو سکون ملتا ہے۔


CHAYE.              PIKER.          TUMHARE              HATHON۔        KI

DARDE                SIR.         KO.             SUKUN              MILTA۔             HAI

©apne sukhan #Sa #Ka #Baad #Alap #chay #دیا #دیکھا #چائیے #Love #nojoto Aman Raj official  Sujata jha Mohit Singh आजादि धुंड रहि हु !  chandra_the_unique

Nabeel

#Ahmad #faraz #Poetry #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش sheezu لبنیٰ نورین #شاعری

read more

Shaheer Mirza

read more
مدت ہوئی   کہ آپ      نے دیکھا  نہیں   ہمیں
مدت    کے بعد   آپ    سے دیکھا  نہ   جائے  گا

من چلے کا سودا

Mehak Rana

Saba Tajir

#نظریں #محبت #Nazrien #شاعری

read more
نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو
عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی
بالکل اجنبی، نا آشنا سی
یوں جیسے ہم میں کبھی 
کوئی رفاقت نہ رہی ہو
یوں جیسے اسے مجھ سے
کبھی محبت نہ ہوئی ہو
اس نے دیکھا مجھے یوں کہ
دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے
چرانے کے بعد دل میرا اب وہ
چرا رہا تھا نظریں اپنی
نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں
جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا
نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر
بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے
کیسے بھلادوں اس شخص کو
جس کے نام پہ میں نے
 ہر لمحہ گزارا ہے
صبا تاجر #نظریں #محبت   #nazrien

MiRzA SaAd BaIg

#M i r z a W r i t e s

read more
‏کوئی مر جائے کسی پر،
یہ کہاں دیکھا ھے۔۔۔۔؟؟

جائیے! جائیے! سرکار،
ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے۔۔۔!! #M i r z a W r i t e s

Rahber Khan

read more
جمالٍ یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا
جب اپنے حال کو دیکھا بہت بے حال دیکھا

Zain Shahjee

read more
تیرے عیبوں کو بے عیب دیکھا
میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile