Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دعا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دعا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 126 Followers
  • 201 Stories

Khan Sahab

#دعا کو ترسے urdu poetry deep poetry in urdu #Poetry

read more
بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، 
ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں
 كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، 
کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو 
باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔

©Khan Sahab  #دعا کو ترسے 
urdu poetry 
deep poetry in urdu

Sameer

🥺⁦❤️⁩ #اسلام#اسلامک#مسلم#دین#دعا #Motivational

read more

deen is our lifestyle

#دعاWOD #دعا #deeniyaat #islamic #duaa

read more
دعا   کوئ بہی تکلیف یہ پریشانی ہو تو یے دعا پڑہے


حَسْبُنَا اللّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ

©deen is our lifestyle #دعاWOD #دعا 
#deeniyaat #islamic #duaa

Islamic amazing GK

#آج ایک محبت بھری جگھے کا دیدار ہوا #دعا میں یاد رکھیں۔ #معاشرہ

read more

Raza Official

دعا दुआ Dua #Dua #दुआ #دعا #سلام #کلام #نوجوٹواردو #نوجوٹو #नौजौटौ nojotovideo #زندگی

read more

Fakhira Malik

#دعا #Shayari

read more

SAHEL KHAN NAAT MEDIA

mohammad irfan

#دعا

read more
تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا،
سدا رہے تمہارے گرد خوشیوں کا گھیرا.

مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہو،
تمہارے دامن میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا۔

©mohammad irfan #دعا

Haresh Gaheyani

#مجھے____موت کی #دعا دے دو...!

#میرا جو #مرض ہے وہ #لاعلاج ہے..!!

©Haresh Gaheyani

Aamir siDDIqui

#دعا #thought

read more
دعا کرو سب آباد رہے۔
دعا کرو سب سلامت رہے۔
دعا کرو مغفرت ہو اور معافی مانگنے میں طلب کرو۔
ربّ کی رضا کے لئے۔
AwRites۔۔۔۔ #دعا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile