Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کریں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کریں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about

  • 101 Followers
  • 149 Stories

M Mudasar ❤Chohan

read more
💖جب تم سے #پیار ہو گیا تو کیا #کریں  💖
💖اب تو #جان بھی تم اورجہان بھی تم  💖
مدثرچوہان ہمسفر

Kifayat Hussain Qureshi

#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد

read more
آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔
پہلے  نفس  کی  پارسائی کریں ! 

#مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ 
#پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! 
#مُرشد

خود کی تلاش...😭

میرے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام ... ہر مسلم اس کو آگے شیئر کریں شکریہ اور مجھے فولو کریں اور اسلامی اور اچھی شعر شاعری کے لئے...

read more

Roshan baig

read more
#ہم افسوس کیوں کریں کہ #کوئی ہمیں نہ #ملا 

#افسوس تو وہ کریں #جنہیں ہم نہیں #ملے

Sajjad Khan

Faisal Sanam pagal kuri Karma Maha Khan Abdul Jabbar

read more
*روشنی میں لوگ اعلانِ وفاداری کریں.

شمع گل ہوتے ہی سب چلنے کی تیاری کریں*

*جب ہمیں بے مول ہاتھ آنے لگیں سچائیاں۔

کیا ضرورت ہے کہ خوابوں کی خریداری کریں*

*یہ زمیں پھر پاؤں کی زنجیر ہوجانے کو ہے۔

وحشتیں اب کوئی فرمانِ سفر جاری کریں*

*تو میسر ہے تو تجھ پر شعر کیوں لکھیں کوئی۔

تجھ سے فرصت ہو تو ہم یہ شغلِ بیکاری کریں*

*عرفان صدیقی* Faisal Sanam pagal kuri Karma Maha Khan Abdul Jabbar

Tahseen Matloob

read more
Enjoy Moments #ہم افسوس کیوں کریں کہ #کوئی ہمیں نہ #ملا❤️❤️❤️❤️❤️
#افسوس تو وہ کریں #جنہیں ہم نہیں #ملے👉💗

Jawad ali khan

read more
تعظیم کے حق دار کی تعظیم کریں گے 💝
استاد کی ہر حال میں تکریم کریں گے 💖
5 اکتوبر۔۔۔ یومِ تکریم اساتذہ⁦⁦⁦ 
سلام_استاد 
سلام_محسن

Amtul Salam

#Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal

read more
ہمرا تعلق ایسی قوم سے ہے جو معاشرے کی حقیقت تو بدلنا چاہتی ہے لیکن حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے
اور اگر کوئی حقیقت کو تسلیم کر کے ہمیں آئینہ دکھائے تو ہمارے نزدیک اس سے برا انسان کوئی نہیں ہوگا
اب منٹو کو ہی لے لیجئے اس نے بھی ہمیں آئینہ دکھایا لیکن اس پہ بھی انگلی اٹھائی گئی اور اٹھائی جا رہی ہے۔
اگر آپکو مسئلہ طوائف سے ہے تو آپ اسکی حقیقت کیوں نہیں دیکھتے؟ نظر تو آپکی اس عورت پر بھی ہوتی ہے جو حلال روزی کمانے باہر نکلتی ہے۔۔۔ہمارے ارد گرد طلاق یافتہ،بے سہارا خواتین موجود ہیں انکی ہم مدد کریں بھی تو یا آپ کے کردار پہ انگلی اٹھائی جائے گی کہ تم اس عورت کی مدد کس حق سے کر رہے ہو یا پھر آپکی نیت اس عورت پہ خراب ہو جائے گی؟ قصور کس کا ہے؟
اور اگر اس معاشرے میں موجود سب مرد شریف ہیں تو پھر طوائف کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟؟؟

مجھے نہیں معلوم میرے الفاظ کو کس رنگ میں لیا جائے گا لیکن اگر آپ کچھ واقعی میں بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ آئینہ دیکھیں اور حقیقت کو تسلیم کریں کیونکہ اس معاشرے کا  حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔!!اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو آئینہ دکھانے والے پہ انگلی مت اٹھائیں
آپ حقیقت کو رد کر کے خود کو دھوکا دے رہیں ہیں
کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا۔۔
#Salam #Reality
 raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal

Khwamkhwa

مشورہ ہے عاشق ُ ایسا کریں اپنے بارے میں کبھی سوچاکریں

read more

Sajid Sardar

جدائی

read more
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم  ،
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 

خموشی سے ادا ہو رسم دُوری 
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم 

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں 
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم 

وفا ، اخلاص ، قربانی ،  محبت ،
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم 

ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم  ،
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم 

کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے 
تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم 

نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری ، 
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم جدائی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile