Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہونا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہونا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 60 Followers
  • 112 Stories

@Dsp Jutt 389

read more
بس کے دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

Ali Alvi "Alfaaz"

परिंदा हो तो परिंदे की तरह परवाज़ करना चाहिए
गर कोई बात चुभे दिल मे तो आवाज़ होना चाहिए
ज़ुल्म सितम कहीं हो "अली" तो एलान होना चाहिए
ज़ुल्मत के खिलाफ ताक़त-ए जर्रार होना चाहिए...!!

~अली आलवी(5.10.2019)

پرندہ ہو تو پرندے کی طرح پرواض ہونا چاہیے 
گر کوئی بات چبھے دل میں تو آواز ہونا چاہیے 
ظلموستم کہیں ہو "علی"تو اعلان ہونا چاہیے 
ظلمت کے خلاف طاقتے ذرّار ہونا چاہئے -
~علی آلوی (5.10.2019) #urdupoetry#love#sadurduqoutes

phupho kii betii

read more
خفا ہونا منا لینا
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو مجھ سے 
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم
 کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
خطائیں ہو بھی جاتی ہیں
خطا ہونا بھی ممکن ہے
مگر یوں ہاتھ سے دامن
 کبھی چھوڑا نہیں کرتے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے

Parsa Mir

read more
مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے،
اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے
پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے،
اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔،
"ھیون عون عرطھ"

Waqas Inayat

ٹھگ

read more
وفا کی دھوپ کو ترسے گا آدمی کا وجود
عداوتوں کے شجر کو گھنا بھی ہونا ہے
میں لکھ تو رہا ہوں تیری وفاؤں کے قصے
میں یہ جانتا ہوں تجھے بیوفا بھی ہونا ہے ٹھگ

Parsa Mir

مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے،
اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے
پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے،
اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔،
"ھیون عون عرطھ" #nojotourdu #post #urduquote #female

احسن رضا

کیسے #آئیں  گے  تمہاری  #محفل  میں  ہم..❗✨

#تمہارا  سب  پہ  مہربان #ہونا  ہم  سے #دیکھا  نہیں  جاتا🔥💯 Poetry's

Azher Ali

Silent thoughts #Azharsindhi #

read more
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے
اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے 
اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا 
یوں یہ سادہ سا مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے 

نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو
اب مجھے میرے مونہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے 

کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو 
وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے 

درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر 
کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے 
سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا 
ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے 

تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں 
ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے 

میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں
حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا اچھا سا لگتا ہوں 

اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر
                کے دو نقاب سے چہروں کا  بہ ہونا  اب لازم سا لگتا ھے

اظہر سندھی Silent thoughts
#Azharsindhi #

Azher Ali

#wait

read more
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے
اب اِس شہر میں اور  محال سا لگتا ھے 
اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا 
یوں یہ سادہ  مجاز ہم کو برا  سا لگتا ھے

نہیں لگتے اب تو قابلے برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو
اب مجھے میرے  منہہ میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے 

کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو 
وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے 

درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر 
کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے 
سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے تک تھا جانا 
ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے 

تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں 
ہاں اتنا ضرور کے زندگی کا ہونا اب بینام سا لگتا ھے 

میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں
حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا  سننا اب اچھا سا لگتا ھے

اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر
             کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا  به اب لازم سا لگتا ھے

اظہر سندھی #wait

Azher Ali

silent thought's #Azharsindhi#

read more
مجھے مختصر سا لکھنا کمال لگتا ھے
اب اِس شہر میں رہنا محال سا لگتا ھے 
اچھا رہتا اگر کُش فریب ہم کو بہ کرنا آتا 
یوں یہ اپنا سادہ  مجاز ہم کو برا سا لگتا ہے 

نہیں لگتے اب تو قابل برداشت میرے باتیں بہ یاروں کو
اب مجھے میرے مون میں زبان کا ھونا بہ لاچار سا لگتا ھے 

کہہ لیتے تھے اپنا سمجھ کر دل کے بات جن کو 
وہ اپنا سا شخص بہ مُجھ کو بیگانہ سا لگتا ھے 

درحقیت جانو تو میں اب کس قدر کروں یقین زمانے پر 
کے مُجھ کو تو میری ہستے کا ہونا بہ بیکار سا لگتا ھے 
سمندر جتنا گہرا یان شاید اس سے بہ کہیں آگے  تھا جانا 
ویسے سورج کے کرنوں سے بہ اب مجھے ڈر سا لگتا ھے 

تماشا بن چُکا ہوں یا فر کوئے دیوانہ معلوم نہیں 
ہاں اتنا ضرور کے زندگی کو ہونا اب بینام سا لگتا ھے 

میں سچ بولنا اب موت کو گلے لگانے سا سمجھتا ہوں
حقیقتاً بیان کروں تو خود کو برا  سننا  اب  اچھا سا لگتا ھے 

اب تو اپنے باتوں پر بہ مُجھ کو ترس آنے لگا ھے اے اظہر 
            کے دو نقاب سے چہروں کا ہونا لازم سا لگتا ھے

اظہر سندھی silent thought's 
#Azharsindhi#
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile