Find the Best اتنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
زوار
#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں #ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے #جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی #یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے #زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا #سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے #جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے #اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب #بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں #شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے #آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ #اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے
Sardar Ahmad
#اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘 ❤ #شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے👌
Shahnaz Bashir
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت
read moreRamza Rehmani
Listen Me کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے برے لگتے ہیں کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں۔۔۔اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں۔۔۔!!
M Ali Haider
فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو ۔ جتنے دور جاتے ہو اتنے پاس آتے ہو رات ٹوٹ پڑتی ہے جب سکوت زنداں پر ۔ تم مرے خیالوں میں چھپ کے گنگناتے ہو میری خلوت غم کے آہنی دریچوں پر ۔ اپنی مسکراہٹ کی مشعلیں جلاتے ہو جب تنی سلاخوں سے جھانکتی ہے تنہائی ۔ دل کی طرح پہلو سے لگ کے بیٹھ جاتے ہو تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کو ۔ یاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو کتنے یاد آتے ہو پوچھتے ہو کیوں مجھ سے ۔ جتنا یاد کرتے ہو اتنے یاد آتے ہو علی شام ، عرف ٹوٹو بھائی #Secret
Zaheer Aslam
فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو جتنے دور جاتے ہو اتنے پاس آتے ہو رات ٹوٹ پڑتی ہے جب سکوت زنداں پر تم مرے خیالوں میں چھپ کے گنگناتے ہو میری خلوت غم کے آہنی دریچوں پر اپنی مسکراہٹ کی مشعلیں جلاتے ہو جب تنی سلاخوں سے جھانکتی ہے تنہائی دل کی طرح پہلو سے لگ کے بیٹھ جاتے ہو تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کو یاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو کتنے یاد آتے ہو پوچھتے ہو کیوں مجھ سے جتنا یاد کرتے ہو اتنے یاد آتے ہو #results
Sami Khan
کٹ ہی گئ جدائ بھی کب یہ ھوا ک مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ھے ھم بھی کچھ اور اور ھیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ھم کدھر گئے تیرے لئے چلے تھے ھم تیرے لئے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے بارش وصل وہ ھوئ سارا غبار دھل گیا وہ بھی نکھر نکھر گیا ھم بھی نکھر نکھر گئے اتنے قریب ھو گئے اتنے رقیب ھو گئے وہ بھی عدیم ڈر گیا ھم بھی عدیم ڈر گئے #NojotoQuote غزل
غزل
read moreشجیع
درد اتنے ملے ہیں کہ سلگتی ہیں سانسیں میری آنسو اتنے پئے ہیں کہ پتھرا گئ ہیں آنکھیں میری
Sabir Ali Beenai
نئے سال کی آمد پر دل ناداں تم سے کہتا ہوں نا ساقی ہے نا کوثر ہے نا مئے ہے نا چھلکتا جام یہ دیکھ ذرا , وہ دیکھ ذرا سب ہے سراب بس اور سراب چھوڑ عشق و محبت مت پال جھمیلے کیونکہ وہ بھی جھوٹا پیار جھوٹا کب تک دے گا خود کو دھوکے آخر توں بھی انساں ہے تھک جائیگا چلتے چلتے پیچھے انکے مگر ساتھ تیرا نا ہو پائے گا بس کر مڑ آ پیچھے اور چل پھر آگے آگے اتنے آگے اتنے آگے جہاں سے مڑنا مشکل ہو مشکل شاید آساں ہے لفظ ناممکن ممکن ہو . Sabir Ali Beenai #NojotoQuote
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited