Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best فرق Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best فرق Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 23 Followers
  • 19 Stories

Taslim Tasu

لوگوں میں اور #ھم میں #صرف اتنا #فرق ھے,

#لوگ 💗دل" کو #درد دیتے ھیں,....

#اور,ھم 💔#درد دینے والے کو #دل"دیتےھیں. Tanha musafir

MH Series

وہ جو ایٹم بم کو بوجھ قرار دیتے تھے وہ بھی تتے توے پر کھڑے ہیں کہ دھمکی کیوں دی ۔ بےفکر رہیں کوئی بھی ضبط کرنے نہیں آئے گا۔ اس دھمکی کے بغیر یہ خطاب لسوڑے کے اچار کے سوا کچھ بھی نہیں تھا ۔ توھین رسالت سمیت تمام موضاعات میں وزن اسی دھمکی کا ہے ۔ ورنہ آر اے بازار کی مسجد میں کسی مولوی کے خطاب اور عمران خان کے خطاب میں کوئی فرق نہیں تھا ۔ توھین رسالت پر عمران خان نے جو کہا ہے وہ الحمد للہ ہر خطیب مساجد میں کہتا رھا ہے ۔ علماء کے لئے اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی فرق صرف اس دھمکی کا ہے جس نے دنیا کو جتا دیا ہے کہ ، 

ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے ۔
کیا یہ  ممکن ہے کہ ساقی نہ رھے جام رھے ۔

 پھر فرق چہرے مہرے کا بھی ھوتا ہے ۔ یہی دھمکی نواز شریف دیتا تو اتنا اثر نہ ھوتا کیونکہ اس کے منہ سے لگتا کہ ایویں کر رھا ہے  ۔ عمران خان کا منہ اور تاثرات ایٹم بم سے بھی زیادہ خوفناک لگ رھے تھے ۔ 
ہمارے گھر ایک بچہ پڑھنے آتا تھا۔ اس کی ماں بھی میری وائف کے پاس بیٹھی باتیں کر رھی تھی کہ اس بچے نے کوئی شرارت کی ۔ ماں نے دھمکی دی کہ تیرا پیو آئے تو اس کو بتاتی ہوں ۔ باپ سخت طبیعت تھا بچے کو فکر لگ گئی وہ بار بار ماں کی منت کرتا کہ ابو کو نئیں بتانا، اب ماں کی گپ شپ میں خلل پڑنا شروع ھو گیا تو اس نے بچے کو غصے سے کہا کہ "جا وے نئیں دسدی " بچہ ماں کے منہ کی طرف غور سے دیکھتا رھا پھر نہایت وثوق بھرے لہجے میں بولا "مینوں ترے منہ توں دسن ڈیا توں دسیں گی " اس پر اس کی ماں سمیت تمام حاضرین مجلس کا ھاسا نکل گیا   ۔ کل انڈیا والوں کو عمران کے منہ سے ہی لگ رھا تھا کہ یہ بم مارے ہی مارے ۔ ان دو انڈین  سفارتکار خواتین کا منہ دیکھا تھا ؟

قاری حنیف ڈار بقلم خود #sad#love#song#story#poetry#video#naat#inspiration#motivation#best#good#advice#Movie#picture#album#painting

🍁جنونِ یار🍁

read more
"ہوا بن کے بکھرنے سے اُسے کیا فرق پڑتا ہے
میرے جینے یا مرنے سے اُسے کیا فرق پڑتا ہے"

Ahmad Chaudhry

read more
ملتا تھا مجھ سے وہ کبھی
پل پل کے فرق سے...
پھر رفتہ رفتہ فرق یہ
سالوں میں آ گیا...

پھر یوں ہوا کہ
آنکھ سے آنسو نکل پڑے
چہرہ کبھی جو اُس کا
خیالوں میں آ گیا

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

افسوس نہیں ہوتا #شاعری

read more
افسوس نہیں ہوتا کہ تو روٹھ گیا ہے
اچھا ہوا کہ تیرا دامن ہم سے چھوٹ گیا ہے
تو دل لگی کرتا رہا فقط پیار کے نام پہ
بہتر ہوا کہ تیرا دل تجھ سے ہی ٹوٹ گیا ہے
ہم سے جو تیرا دل توڑتا تو کہلاتے بےوفا
پتھر بنا ہوا تھا اپنی سکتی سے ہی پھوٹ گیا ہے
رنجش نہیں ہے کوئی بھی دل میں تیرے خلاف
رنجش کے حق سے تو کب کا پیچھے چھوٹ گیا ہے 
شکوہ کرےشکایت کرے اب کچھ بھی نہیں پڑتا فرق
فرق پڑنے کی اوقات بھی تو ہم سے  کھو گیا ہے
شہرت ان کی باتوں کاہم کو نہیں کوئی بھی اعتبار
وہ اعتمادے دل کب کا ہمارا ان سے توڑ گیا ہے افسوس نہیں ہوتا

alee-wri8es

read more
تمہیں فرق پڑنے سے اب۔۔..مجھے فرق نہیں پڑتا

یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے....یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے

Malik Shahbaz

read more
تمہیں فرق پڑنے سے اب ____مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔۔🤐
یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے____یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے۔۔۔

Raheel ALi

View 😊 #RAe___💟

read more
میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتا تھا میں کہتا تھا سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلا مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے.

مولا علی علیہ سلام  سے کسی نے کہا: فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں"

میں کوئی بہت مشہور لڑکا نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتا ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتا ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..!
ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..!!!!
#RAe___💟 View 😊

Daniyal Dani

read more
2 Years of Nojoto تمہیں فرق پڑنے سے اب ____مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔۔

یہ جو میں نے خود کو بدلہ ہے____یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے۔۔۔

MMarry

read more
فرق ہوتا  ہے خدا اور فقیر میں

فرق ہوتا ہے قسمت اور لکیر میں۔۔۔۔    

اگر کچھ چاہو اور نہ ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو سمجھ لینا بہت کچھ اچھا لکھا ہے تقدیر
 میں ۔۔۔۔۔۔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile