Find the Best Gauhar_Pratapgarhi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutimran pratapgarhi love shayri in hindi 0, imran pratapgarhi shayari in hindi, imran pratapgarhi shayari on modi, imran pratapgarhi shayari in text, imran pratapgarhi shayari hindi 210,
Gauhar_Pratapgarhi
تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو ©{Gauhar_Pratapgarhi} تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #new_post #new_poetry #New_shayri
تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #new_post #new_poetry #New_shayri
read moreGauhar_Pratapgarhi
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے, ©{Gauhar_Pratapgarhi} مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے #Gauhar_pratapgarhi
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے #Gauhar_Pratapgarhi
read moreGauhar_Pratapgarhi
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے ©{Gauhar_Pratapgarhi} جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #new_post #new_poetry
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #new_post #new_poetry
read moreGauhar_Pratapgarhi
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ یعنی جو ھے، سارا جھوٹ ھم کو آج، کہو پھر اپنا بولو آج __دوبارہ جھوٹ ©{Gauhar_Pratapgarhi} آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ یعنی جو ھے، سارا جھوٹ ھم کو آج، کہو پھر اپنا بولو آج __دوبارہ جھوٹ
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ یعنی جو ھے، سارا جھوٹ ھم کو آج، کہو پھر اپنا بولو آج __دوبارہ جھوٹ
read moreGauhar_Pratapgarhi
یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم ©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم
یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم
read moreGauhar_Pratapgarhi
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی ©{Gauhar_Pratapgarhi} تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی #new_post
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی #new_post
read moreGauhar_Pratapgarhi
جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟ میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی ©{Gauhar_Pratapgarhi} جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟ میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی #new_post #new_poetry
جانے ہیں کتنی چوکیاں، عرش بریں تلک.؟ جانے کہاں ہماری دعا روک دی گئی؟ میں لاعلاج ہو گیا ہوں، یوں پتہ چلا اک دن، بنا بتائے، دوا روک دی گئی #new_post #new_poetry
read moreGauhar_Pratapgarhi
اک زخم مجھے چاہیے میرے مزاج کا یعنی گہرا بھی چاہیے ہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے ©{Gauhar_Pratapgarhi} اک زخم مجھے چاہیے میرے مزاج کا یعنی گہرا بھی چاہیے ہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے #new_post
اک زخم مجھے چاہیے میرے مزاج کا یعنی گہرا بھی چاہیے ہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے #new_post
read moreGauhar_Pratapgarhi
اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے ©{Gauhar_Pratapgarhi} اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے #new_post #new_poetry #New_shayri
اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے #new_post #new_poetry #New_shayri
read moreGauhar_Pratapgarhi
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے ©{Gauhar_Pratapgarhi} وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے #New_post #New_poetry
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے #new_post #new_poetry
read more