Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جائیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جائیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutرجب ایودیک 5, 2018 اردو کلینڈر, اردو کلینڈر 2017, لیگ 1 اردن, 'نقش سلیمانی اردو पीडीऍफ़',

  • 118 Followers
  • 171 Stories

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
اُجاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جانا 
آپ  مجھے دیکھتے ہی  ڈر جائیں گے
بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر جاناں
آپ مجھے دیکھتے ہی صدمے سے مر جائیں گے
ابنِ_فراق

Saifal Saeed

way

read more
سوچ کو بدلو ستارے بدل جائیں گے
نظرکوبدلو نظارے بدل جائیں گے
کشتیاں بدلنےکی ضرورت نہیں سمتوں کی بدل لو کنارے بدل جائیں گے way

Faraz Ahmed Abro

read more
توڑیں گے غرور عشق کا اور

اِس قدر سدھر جائیں گے

کھڑی رہے گی محبت اور

ہم سامنے سے گزر جائیں گے🥀

Bilal Sadiq(اِبنِ_فراق)

read more
فراق کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے؟
اگر زندہ رہے تو ہم مر جائیں گے
ہم کو تو سہارا بھی فقط صرف تیرا ہے
تم نے بھی چھوڑا تو ہم کدھر جائیں گے؟
ابنِ_فراق

Ammir Hayat

read more
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم 
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم

صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا 
سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم

اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب 
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم

تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق 
آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم 

وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔ 
ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم
احمد فراز

Shahnaz Bashir

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

read more
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

parvez ali jamalani

read more
رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں

جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں

Durdana Durdana

read more
راستہ دے اے ہجوم شہر گھر جائیں گے ہم.                    اور تیرے شہر میں ٹھرے تو مر جائیں گے ہم

M Ali Haider

read more
💔اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں ۔کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں ۔
💔تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر ۔ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں 
💔تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا ۔ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں 
💔ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں ۔پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں 
💔ہم اگر منزلیں نہ بن پائے ۔منزلوں تک کا راستا ہو جائیں 
💔دیر سے سوچ میں ہیں پروانے ۔راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں 
💔عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا ۔خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں 
💔اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے ۔ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں 
💔بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ  ۔کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
          علی شام

Fahad Ali AnmOl

ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے جوہری بند کیے جاتے ہیں بازارِ سخن ہم کسے بیچنے الماس و گہر جائیں گے

read more
 ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے
بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے

کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے

جوہری بند کیے جاتے ہیں بازارِ سخن
ہم کسے بیچنے الماس و گہر جائیں گے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile