Find the Best ہوا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Shaukat Alee
نجف کی ہوا کا سُرمہ سَر تیری دہلیز پر کاش ہو تیرے دَر سِوا کیا چاہیے بس تیری ہی تلاش ہو فناء في أمام علي , شوکت بڈگامی ©Shaukat Alee #نجف #ہوا #سُرمہ
#نجف #ہوا #سُرمہ
read moreآصف نعیم
ایک نویلی دلہن کے ارد گرد محلے کی عورتیں جمع تھیں کہ اچانک دلہن کی ھوا با آواز خارج ھو گئی۔ دلہن بہت شرمندہ ھوئی لیکن ساس نے اس کی خفت مٹانے کو کہا کہ ارے یہ تو نیک شگون ھے اس کا مطلب ھے کہ تمہارے ہاں بیٹا ھو گا دلہن نے یہ سنا تو خوش ھو کر بولی اچھا پھر ایک اور ماروں نا بِِٹیا ابھی پہلا تو سنبھال لیں۔ ساس نےگھبرا کر جواب دیا ©آصف نعیم #ہوا
#ہوا
read moreMuhammad Taha
#وہی ہے #خـُـــواب کا رِشتہ #بہــــــــار کا رِشتہ #تُمھـــــــــــارا میرا فقط #اِنتــــــــــظار کا رِشتہ #وہ ایک رِشتۂ #اَنجـــــــان دِل کے #پـــــاس رہا گئی #رُتــــــوں سے رہا #اعتبـــــــــار کا رِشتہ #کِرن کِرن جو اُسے #ڈھونڈتــــــی رہی ہر سو #نِکھر گیا دلِ #محـــزوں سے #پیـــــار کا رِشتہ #ہوا نے آکے #سُنایــــــا جو دَرد کا #احــــــــوال #شِکستـــــــــہ ہونے لگا #اختیـــــــــار کا رِشتہ #مہک گُلاب کی #پھیلی ہے #چـــــــار سو اپنے بہت #حسیں ہے خزاں سے #بہـــــــار کا رِشتہ #تمام عمر کی #پونجی ہے اُس کے #ہاتھوں میں ہے #راہزن سے مرا #اعتبـــــــــــــــار کا رِشتہ
Sajid Sardar
نگاہوں میں خمار آتا ہوا محسوس ہوتا ہے تصوّر جام چھلکاتا ہُوا محسوس ہوتا ہے خرامِ ناز ، اور اُن کا خرامِ ناز کیا کہنا زمانہ ٹھوکریں کھاتا ہوا محسوس ہوتا ہے یہ احساسِ جوانی کو چھپانے کی حسیں کوشش کوئی اپنے سے شرماتا ہُوا محسوس ہوتا ہے تصوّر ایک ذہنی جستجو کا نام ہے شاید دل اُن کو ڈھونڈ کر لاتا ہوا محسوس ہوتا ہے کسی کی نقرئی پازیب کی جھنکار کے صدقے مجھے سارا جہاں گاتا ہوا محسوس ہوتا ہے قتیلؔ اب دل کی دھڑکن بن گئی ہے چاپ قدموں کی کوئی میری طرف آتا ہُوا محسوس ہوتا ہے
Malik Nabeel Asghar
بہت رویا تھا جب میں پیدا ہوا تھا اور ہنس رہی تھی یہ دنیا مگر ایک دن بدلہ لوں گا ہنستا ہوا جاؤں گا اور روے گی یہ دنیا نبیل رائٹر✍️✍️ Right✍️✍️
Right✍️✍️
read moreRehan Amjid
. رک گیا ہے یا یہ چل رہا ہے ہمیں سب پتہ چل رہا ہے میرا لکھا ہوا رائیگا تھا اس کا کاٹا ہوا چل رہا ہے ❤ تہذیب حافی ❤
حدیث نبوی
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر سے واپس تشریف لائے ، جب آ پ مدینہ کے قریب پہنچے تو ایسی تند ہوا چلی ، قریب تھا کہ وہ سوار کو چھپا دیتی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ ہوا کسی منافق کی موت کے وقت چلائی گئی ہے ۔‘‘ آپ مدینہ پہنچے تو منافقوں کا ایک بڑا آدمی فوت ہو چکا تھا ۔ (مسلم7041) حدیث نبوی
حدیث نبوی
read moreSaba Tajir
راستے اداس ہیں دل ہے بجھا ہوا وہ اک شخص کیا ہم سے خفا ہوا آنا پڑے گا اسے لوٹ کر پھر یہیں دل ہے اپنی اس ضد پہ اڑا ہوا صبا تاجر #ضد #دل #اداس #رستے #dil #zid
رفاقت علی گجر
🙎♀️🗣یہ ہوا وہ ہوا اسی نے کیا أوس نے کیا اے سن نقشے دکھانے کی ضرورت نہیں 😡 🤦♀️🗣باتوں میں آگئی غلطی ہوگئی اب نہیں ہو گا پھر سن اپنے باپ کو سکھانے کی ضرورت نہیں🤬