Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 794 Followers
  • 1255 Stories

RJ Murtaza Mughal

#جو جانا چاہے اسے جانے دو #Shayari

read more

Amirmoosa

#جو کڑے دن تھے ہنس کر سبھی گزار دیے ہم نے اپنوں پہ اپنے ہی کئی وار دیے جو کبھی دل میں رہا کرتے تھے بڑی شان کے ساتھ گردش ایام نے اک پل میں سب اتار دیے سنا تھا عشق میں تخفے بھی ملا کرتے ہیں سو میرے یار نے تخفے میں مجھے خار دیے تو مجھ سے پوچھ رہا ہے کیوں اداس ہوں میں میں سچ بتاوں تو، تو نے بھی رنج ہزار دیے #Poetry #India #Pakistan #poetrylovers #walkingalone #Ameermoosa

read more
جو کڑے دن تھے ہنس کر سبھی گزار دیے
ہم نے اپنوں پہ اپنے ہی کئی وار دیے
جو کبھی دل میں رہا کرتے تھے بڑی شان کے ساتھ
گردش ایام نے اک پل میں سب اتار دیے
سنا تھا عشق میں تخفے بھی ملا کرتے ہیں
سو میرے یار نے تخفے میں مجھے خار دیے
تو مجھ سے پوچھ رہا ہے کیوں اداس ہوں میں
میں سچ بتاوں تو، تو نے بھی رنج ہزار دیے
یہ بوجھ زیادہ ہے مجھ میں سکت نہیں خاکی
تو اپنا یار  ہے تجھ کو یہ غم ادھار دیے
میں خوش ہوا تھا کل شام جن کو پڑھ کے امیر
پرانے خط تھے کسی کہ جو پڑھ کے پھاڑ دیے

امیر موسیٰ

©امیر مو'سی #جو کڑے دن تھے ہنس کر سبھی گزار دیے
ہم نے اپنوں پہ اپنے ہی کئی وار دیے
جو کبھی دل میں رہا کرتے تھے بڑی شان کے ساتھ
گردش ایام نے اک پل میں سب اتار دیے
سنا تھا عشق میں تخفے بھی ملا کرتے ہیں
سو میرے یار نے تخفے میں مجھے خار دیے
تو مجھ سے پوچھ رہا ہے کیوں اداس ہوں میں
میں سچ بتاوں تو، تو نے بھی رنج ہزار دیے

unknown artist

#گِرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے—🔥
#جو پرندے اونچی  پرواز کا شوق رکھتے #Light

Nawab Aldeen

#صرف اُن کے لیے #عام رہتا #ہوں.
                                              
                                                 👇 🤙✌    
 #جو میرے #لیے #خاص ہیں .

MH Jamali

#اسان #جو #سچ #سڀن #کي #ٻڌائجو Amjad Hussain Prakash Keshari Kuldeep Kumar mudassir__ Yusuf Mamta Kumari #سن

read more

دودھ والا گجر

#جو پیچھے سال ھم سے جلتے تھے #ھم اس سال بی جلاے گے#رودھ والا گجر #nojotophoto #شاعری

read more
 #جو پیچھے سال ھم سے جلتے تھے 
#ھم اس سال بی جلاے گے#رودھ والا گجر

Sardar Naeem Tariq

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
              👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥

Kifayat Hussain Qureshi

#‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی #لوگ #اب #شاعری #کو #بھول #گۓ ‎#مُرشد 💔

read more
‏ہم نے محنت جو شاعری میں کی
لوگ  اب  شاعری  کو  بھول  گۓ

‎#مُرشد
💔 #‏ہم #نے #محنت #جو #شاعری #میں #کی
#لوگ  #اب  #شاعری #کو  #بھول  #گۓ

‎#مُرشد
💔

Malik Shaban Ramzan

#چولہے #پر #رکھتے #دودھ #بھی #نصیحت #کرنے #لگتا #ہے۔ #مجھے #چھوڑ #کر #جو #تم #جاؤ #گے #بڑا #پچھتاو #گے😕

read more
چولہے پر رکھتے دودھ بھی نصیحت کرنے لگتا ہے۔
مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاو گے😕 #چولہے #پر #رکھتے #دودھ #بھی #نصیحت #کرنے #لگتا #ہے۔
#مجھے #چھوڑ #کر #جو #تم #جاؤ #گے #بڑا #پچھتاو #گے😕

Ayaz Ali Soomro

نه ميرن جا اسين ماڻهو
نه پيرن جا اسين ماڻهو
اسان تي هٿُ آ جنهنجو
اُهو دل جو وڏيرو آ
جنهن کي سوچڻ ۽ سارڻ جي
سدائين دل ڪئي ضد آ
اسان جو ساهه آ اُن ۾ 
جيڪو رڳ رڳ ۾ شامل آ
سري جنهن کان نه ٿي ساعت
ڏسي جنهن کي ملي راحت
اهڙي هُن ۾ ڪرامت آ
وڌي ٿي روز هيء چاهت
پنهنجو محبوب مرشد آ #SindhiShayari
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile