Find the Best وقت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Ashok Mangal
वक़्त तो दुनिया में सभी को गिना चुना मिलता है । वक़्त नियोजन से ही वक़्त के सदुपयोग का फूल खिलता है ।। #وقت #YourQuoteAndMine Collaborating with Sayed Siraj
#وقت #YourQuoteAndMine Collaborating with Sayed Siraj
read moreFaizul Haque
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی ،تواگر میرا نہیں بنتا نہ بن ،اپنا تو بن۔ ©Faizul Haque #وقت
#وقت #शायरी
read moreFaizul Haque
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے،مزہ تو جب ہے ،جب گر تے ہوئے کو تھام لو ساقی۔۔ ©Faizul Haque #وقت
#وقت #शायरी
read moreFaizul Haque
جب تک بکے نہ تھے کوئ پوچھتا نہ تھا ،اس نےہمیں خرید کر انمول کردیا۔۔ ©Faizul Haque #وقت
#وقت #शायरी
read moreFaizul Haque
وہ دور رہ کر کے بھی میرے ساتھ ہے ،زندگی خود ایک کہانی ہے میری، جب سے تصویر انکی میرے پاس ہے۔۔ ©Faizul Haque #وقت
#وقت #शायरी
read moreFaizul Haque
welcome too all farinds,میری زندگی خود ایک کہانی ہے،میں جب چھوٹا تھا تو ابو سے کہا کہ جھونپڑی پر کالا کالا کیابیٹھا ہے ،تو ابو نے کہا کہ بیٹا یہ کوا ہے پھر میں نے دوبارہ پوچھا تو ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا،کالاکالا کیا ،ہے ،ابو نے کہاکہ بیٹا کوا ہے،جب ابو بوڑھے ہوگئے ،توایک دن ابونے پوچھا کہ بیٹا کالا کالا کیا ہے ،میں نے جواب دیا ابو یہ کالا کوا ہے،پھر پوچھا ،پھر میں نے جواب دیا کہ کوا ہے،پھر تیسری مرتبہ پوچھا میں نے جھڑ ک کر کہا ،بڈھے دیکھتا نہیں ہے یہ کالا کوا ہےکاجواب پیار سے دیتا تھا اور توآج جھڑ ک رہا ہے ،،نصیحت،،،والد کی خدمت،تب ابو نے کہا کہ جب تم چھو ٹے تھے میں تیری ہر بات میں دین دنیا کا فائدہ ہے۔۔۔ ©Faizul Haque #وقت
#وقت #ज़िन्दगी
read moreSanaie Mehvish🌟
اپنوں کے لیے وقت نکال لو , کہی ایسا نا ہو کہ تمہارے پاس وقت تو ہو, پر اپنے نہیں! #وقت #اپنے
#وقت #اپنے
read more