Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best معیار Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best معیار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutمعیار meaning in hindi, معیار کا مطلب, معیار meaning, معیار, معیار پر اشعار,

  • 16 Followers
  • 18 Stories

imsk studio

#doubleface

read more
‏ہمارے #معیار کے الفاظ نہ #ملیں گے تم کو۔۔۔🔥🔥 

#تعریف تو کیا تم تو #تنقید بھی نہ کر پاؤ گے..

©imsk studio #doubleface

Salman Ranta

میرا #معیار ایسا ہے میں #آوارہ نہیں #ملتا #مجھے تم سوچ کے #کھونا میں #دوبارہ نہیں #ملتا...! #محمدسلمان #رانٹا #findingyourself

read more
میرا معیار ایسا ہے 
میں آوارہ نہیں ملتا 
مجھے تم سوچ کے کھونا 
میں دوبارہ نہیں ملتا...!
محمدسلمان رانٹا میرا #معیار ایسا ہے 
میں #آوارہ نہیں #ملتا 
#مجھے تم سوچ کے #کھونا 
میں #دوبارہ نہیں #ملتا...!
#محمدسلمان #رانٹا

#findingyourself

Honey Khan

read more
#معیار اپنا ہم نے #گرایا نہیں کبھی💋

جو #گر گیا #نظروں سے وہ #بھایا نہیں کبھی 🖤

Honey Khan

read more
Alone  #معیار اپنا ہم نے #گرایا نہیں کبھی
جو #گر گیا #نظروں سے وہ #بھایا نہیں کبھی 🖤

Hamzî

read more
اپنا #معیار ہے #شاہوں سے #بغاوت کرنا  😘✌💪

ہم #الجھتے ہیں فقط #شہر کے #سرداروں سے 🖕🖕

Kifayat Hussain Qureshi

#BeatMusic #اپنے #معیار #سے #نیچے #تو #میں #آنے #سے #رہا #شیر #بھوکا #ہوں #مگر #گاس #تو #کھانے #سے #رہا

read more

Saibi Rajput

read more
*میں  #اکیلا رہ #جاؤں  گا۔۔۔۔۔۔۔۔*

*مگر اپنا #معیار نہیں #گِراؤں گا*✔️

®ñ

#معیار Abhijit Chetan Guriya Kumari Kaushal Kumar Sarita Rani Lokesh Jain

read more

Hamdan Ahmed

read more
#تیرے غرور کے #معیار سے بہت #بلند ہوں میں

تیری #پسند کا کیا ذکر ، #خود کو پسند ہوں میں❤❤

رانا صاحب

*تلخ حقیقت😔😓* . *جب عــــــورت نے مرد سے محبّت کا معیار صرف دولت رکھ لیا،۔۔۔۔۔تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا 💔* *اور جب مــــــرد نے محبّت کا معیار ظاہری حُسن سمجھا تو اکثر عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی یوں دونو پریکٹیکل ہوگئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔* 👎😔رانا صاحب😒 #qoutes#Stories#Poetry

read more
*تلخ حقیقت😔😓*
.

*جب عــــــورت نے مرد سے محبّت کا معیار صرف دولت رکھ لیا،۔۔۔۔۔تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا 💔*

*اور جب مــــــرد نے محبّت کا معیار ظاہری حُسن سمجھا تو اکثر عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی یوں دونو پریکٹیکل ہوگئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔* 👎 راناصاحب😔😒 *تلخ حقیقت😔😓*
.

*جب عــــــورت نے مرد سے محبّت کا معیار صرف دولت رکھ لیا،۔۔۔۔۔تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا 💔*

*اور جب مــــــرد نے محبّت کا معیار ظاہری حُسن سمجھا تو اکثر عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی یوں دونو پریکٹیکل ہوگئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔* 👎😔رانا صاحب😒   
#qoutes#stories#poetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile