Find the Best ورنہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
Shahid Muneer
#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____" #ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے #آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____" #ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______ _____ ©Shahid Muneer love
love
read moreFida Hussain Balti
#اک چاہت ہے تیرے ساتھ جینے کی!!! #ورنہ محبت تو کسی سے بھی ہوسکتی ہے!❤️❤️! ©Fida Hussain Balti #OneSeason
VoiCe Of Shour Ahmed
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے میری تکمیل تیری ذات سے ہی مکمل ہے تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے یہ شب و روز تیرے دم سے ہی تابندہ ہیں ورنہ ان گردشِ حالات میں کیا رکھا ہے عمر بھر ساتھ نبھاو تو کوئی بات بنے چند لمحوں کی ملاقات میں کیا رکھا ہے Warna Chnd lamhon ki Mulaqat main Kya Rakha hai
Warna Chnd lamhon ki Mulaqat main Kya Rakha hai
read moreukwrites96
ہر محفل کے مطابق بات کرتا ہوں ورنہ پھر بات نہیں کرتا ملتا ہوں تو خوش مزاجی سے ورنہ ملاقات نہیں کرتا #nojotourdu #nojotohindi
عین سائیں
~ نہیں سمجھے گا ~ میں جانتا ہوں کہ تو مری بات نہیں سمجھے گا سمجھ بھی جائے تو اصل بات نہیں سمجھے گا بھرے پیٹ کے ساتھ تجھے یہ کیسے سمجھ آئے ، کیسے کٹتی ہے فاقہ زدہ رات، نہیں سمجھے گا تجھے تو پسند ہے بارش یہ جانتا ہوں لیکن ، غریب کو پسند نہیں برسات، نہیں سمجھے گا موت کے خوف سے خدا کو یاد رکھنا پڑتا ہے ، ورنہ کیا مزہب اور احکامات، نہیں سمجھے گا تیرا شکریہ کہ کبھی اوقات میں رہنے کو نہیں کہا ، ورنہ یہاں کیا ہے میری اوقات ، نہیں سمجھے گا احباب مجھے سمجھانے آتے ہیں مگر کہتے ہیں ، دیکھ لیتے ہیں کر کے ملاقات، نہیں سمجھے گا! عثمان عین سائیں جولائی 30, 2018 #my_Poetry_Aen_Saen نہیں سمجھے گا ۔ ۔۔
نہیں سمجھے گا ۔ ۔۔
read moreJUGNOO POETRY
2 Years of Nojoto تم مجھ سے تعلق بس یونہی توڑ دیتے ہو, ساتھ چلتے ہوئے سرےراہ دانستگی میں چھوڑ دیتے ہو, یہ بھی خیال رکھتے ہو کہ زیادہ توٹ کر نہ بکھروں میں, اسی لیئے ہی تو ہر بار توڑنے پر پھر سے جوڑ دیتے ہو, خود تو غیروں کی محفل میں بھی جاتے ہو قہقہے بھی لگاتے ہو, اور واپسی پر تم سارے ہی نشتر میرے دامن پر سجاتے ہو.. کیا یہ لازم ہے کہ تم سہی ہو اور میں غلط نظر آؤں, مگر تم تو ہر بار مجھ ہی کو غلط بتاتے ہو.. رکھ لیتے ہو لحاظ میری اس چار دن کی محبت کا, ورنہ تم تو اچھوں اچھوں کو اوقات دکھاتے ہو, جانے کس بات کا میری تم نے مان رکھا ہوا ہے جاناں, ورنہ مَخمَل میں ٹَاٹ کا پیوند کہاں لگاتے ہو.. انّاؤں کے پُر زَور سے تَھپیڑوں میں تم یَارا, مُجھے محفوظ رکھتے ہو اور اپنے اعتاب سے بچاتے ہو.. یُوں تَو بُہت ہی کم ظرف واقع ہوا ہوں میں یہاں, مگر تم مجھ کو اپنے نام کے ساتھ اک اعزاز سجھ کر لگاتے ہو.. بکلم خود:- جگنو
JUGNOO POETRY
تم مجھ سے تعلق بس یونہی توڑ دیتے ہو, ساتھ چلتے ہوئے سرےراہ دانستگی میں چھوڑ دیتے ہو, یہ بھی خیال رکھتے ہو کہ زیادہ توٹ کر نہ بکھروں میں, اسی لیئے ہی تو ہر بار توڑنے پر پھر سے جوڑ دیتے ہو, خود تو غیروں کی محفل میں بھی جاتے ہو قہقہے بھی لگاتے ہو, اور واپسی پر تم سارے ہی نشتر میرے دامن پر سجاتے ہو.. کیا یہ لازم ہے کہ تم سہی ہو اور میں غلط نظر آؤں, مگر تم تو ہر بار مجھ ہی کو غلط بتاتے ہو.. رکھ لیتے ہو لحاظ میری اس چار دن کی محبت کا, ورنہ تم تو اچھوں اچھوں کو اوقات دکھاتے ہو, جانے کس بات کا میری تم نے مان رکھا ہوا ہے جاناں, ورنہ مَخمَل میں ٹَاٹ کا پیوند کہاں لگاتے ہو.. انّاؤں کے پُر زَور سے تَھپیڑوں میں تم یَارا, مُجھے محفوظ رکھتے ہو اور اپنے اعتاب سے بچاتے ہو.. یُوں تَو بُہت ہی کم ظرف واقع ہوا ہوں میں یہاں, مگر تم مجھ کو اپنے نام کے ساتھ اک اعزاز سجھ کر لگاتے ہو.. بکلم خود:- جگنو tum mujh sey taluq younhi tour dete ho
tum mujh sey taluq younhi tour dete ho
read moreM Ali Haider
ورنہ ایسا ہے جس اذیت سے دل گزرتا ہے سوچتا ہوں ۔وہ شخص نہ گزرے اس کو ہر درد سے بچا لوں میں اپنے دل میں کہیں چھپا لوں میں ورنہ چپ میں بَلا کی وحشت ہے خامشی درد ہے ، اذیت ہے۔ علی شام علی شام #bestmoment
Irfan Khan Qaisrani
کوئی امید ہوتی تو خود کو بہلا لیتا، دل کو سمجھا لیتا میں ہجر میں بھی وصل کا مزہ لیتا، دل کو سمجھا لیتا کوئی تجھ سا ملتا تو دل کا یہ حال ہی کیوں ہوتا اس کا ہو جاتا اسے ہی اپنا لیتا، دل کو سمجھا لیتا نہ تیرا کوئی خیال کرتا، نہ ہی آرزوئے وصال کرتا کاش بے وفا سے نہ عہد وفا لیتا، دل کو سمجھا لیتا بھلے قیامت ہی ڈھاتے، مگر یوں چھوڑ کے تو نہ جاتے میں ہر حال میں تجھ سے نبھا لیتا، دل کو سمجھا لیتا تو جو خیالوں سے دور ہوتا، تو سکوں ضرور ہوتا بس میں اگر ہوتا تجھے بھلا لیتا، دل کو سمجھا لیتا دل تجھے بھولنا چاہتا تھا ورنہ رات کٹ ہی جاتی اگر تیرے غم کو پاس بلا لیتا، دل کو سمجھا لیتا یہ تو دوستوں کا شوق ہے، ورنہ میرا کیا ذوق ہے میں تو خود کو بھی غزل سنا لیتا، دل کو سمجھا لیتا
M Ali Haider
روز و شب یوں نہ اذیت میں گزارے ہوتے ، چین آ جاتا، اگر کھیل کے ہارے ہوتے خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ ، ہم کسی اور کے ہوتے، تو تمہارے ہوتے تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا ، تیرے چہرے پہ خد و خال ہمارے ہوتے کھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت، ورنہ ، یہ جو اب فائدے لگتے ہیں خسارے ہوتے ایک بھی موج اگر میری حمایت کرتی ، میں نے اس پار کئی لوگ اتارے ہوتے لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ ، زندگی ہم تِری دہلیز پہ ہارے ہوتے خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں ، دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے علی شام ، عرف ٹوٹو بھائی راولپنڈی پاکستان & عباس پور آزاد کشمیر ھارے ھوتے
ھارے ھوتے
read more