Find the Best sadl Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutheart touching sad love quotes in hindi with images, sad love quotes in hindi with english translation, sad love shayari with images, sad quotes about life and pain of love in urdu, sad quotes about life and love and pain,
.سُمر.
لباس خضر میں یہاں سینکڑوں رہزن بھی پھرتے ہیں. اگر جینے کی خواہش ہے کچھ پہچان پیدا کر ©.سُمر. #sadl #سُمر #سدل #Anhoni
.سُمر.
اس کی اُڑی نیندوں کے چرچے ہیں میں رات بھر جاگا نہیں دکھتا ۔ اس کی کامیابی پر تالی بجانے والوں تمہیں اڑتی پتنگ دکھتی ہے دھاگا نہیں دکھتا ©.سُمر. #سُمر #سدل #sadl #Mic
.سُمر.
ھو سکتا ہے وادیاں گھوم لیں سارہ جہاں ھو سکتا ہے یہ پل ماضی بن جاۓ ھو سکتا ہے دیوار ٹیک دے سہاروں کو ھو سکتا ہے تو میرا چہرہ تک بھول جاۓ ©.سُمر. #سُمر Ikram Khan #sadl #Anhoni
.سُمر.
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گۓ ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں ©.سُمر. #سُمر #sadl #Anhoni
.سُمر.
بات کرنے سے سکون و قرار بات کرنے سے بات بڑھتی ہے ©.سُمر. #سُمر #sadl #سدل #SOFIA
.سُمر.
دیر سے سمجھے تُجھے اے زندگی اور تاخیر کی_______سزا پائ !!! ©.سُمر. دیر سے سمجھے تُجھے اے زندگی اور تاخیر کی _______سزا پائ !!! #سُمر #sadl #SOFIA #Anhoni
.سُمر.
بہت بے کیف لمحے ہے۔ جب بوجھل طبیعت ہے۔ نہ غم سے دل بہلتا ہے۔ نہ خوشیاں راس آتی ہیں۔ ©.سُمر. #سُمر #سدل #sadl #Rose
.سُمر.
جب مجھے ڈپریشن کا دورہ. پڑتا ہے نہ تو اکثر اوقات تو خاموشی سے روتی رہتی ہوں سِسکتی رہتی ہوں.تب تک جب تک سب کُچھ آنسوؤں میں.بہہ نہ جائے اور پُر سُکون نہ ہو جاؤں.مگر بعض اوقات رو رو کے تھک چُکی ہوتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ اب نہیں رونا.بس بہت رو لیا اب پتھر ہونا ہے.ہر ازیت ہر رشتہ ہر تعلُق.ہر ضرورت ہر تکلیف اب بس.مگر زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پاتی.اگر جائےنماز پہ کھڑی ہو جاؤں تو تسمیہ کے بعد ضبط ٹوٹ جاتا ہے دُعا کے بعد ہاتھ پھیرنے تک سِسکتی ہوں. سُمر۔ #Waterfall&Stars #سُمر #SOFIA #sadl
#waterfall&Stars #سُمر #SOFIA #sadl
read more.سُمر.
روح تیرا مجھ سے بچھڑنا تسکین کا تکرر تھا۔ شاید جسم سے دور کہیں روح کاتصدق تھا ۔ سُمر۔ #روح #سُمر #sadl #SOFIA #Sofi
Aakar Gupte
Fragile was her heart, For what he topple at, Saccharine with her voice, Carrying charishma in her eyes, Though that was outer appreance where as she was lugubrious from inside, Eclat on the love feelings sullied over love, One after another she enjoyed the presence and gifts. He was in her ex list later where as , She got her desire fullfiled, Scared to fall and trust someone again in love, He suppressed his feelings. For next present, next love was blooming, And it never ended unless the desires were dead. -Aakar Gupte #message #broken💔 #brokenhear💔 #Sach #Quote #lovesad #sadl