Find the Best تلخ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutتلخیص المÙØªØ§Ø Ú©ÛŒ اردو شرØ, تلخیص المÙØªØ§Ø Ú©ÛŒ شرØ, تلخی meaning, تلخيص المÙØªØ§Ø pdf, تلخیص المÙتاØ,
dukhi dil
تلخ خوابوں کی دنیا حقیقت سے بہت مختلف ہوتی ہے .. حقیقتوں کا سامنا کرتے ہوئے اسی لئے تو ہم لوگ ٹوٹ جاتے ہیں.. انا #تلخ #انا
#تلخ #انا
read moreH B Khan Niazi
زندگی سے نمٹ رہا ہوں موت کیا ہوتی ہے خدا جانے ایچ بی خان نیازی #تلخ حقیقت
#تلخ حقیقت
read moreAamir Malik
وکیل زخمی ہونے کے بعد ڈاکٹروں کـے پاس اور ڈاکٹر کیس کرنے کیلیـے وکیلوں کــے پاس پہنچ گئے #تلخ #حقیقت #Malik_wri8s
تلخ حقیقت
The obstacle in life, میرے چہرے کی ہنسی چهین کے وہ دیکهو کتنا خوش ہوا پهرتا ہے :* #تلخ حقیقت #obstacle
تلخ حقیقت(انجان لڑکا)
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔 #تلخ حقیقت
jani_writess
کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ھے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہیں اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے، ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا. "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا " دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں بنا حقیقت جانے خود سے قیاس آرائی کرنے سے پرہیز کیا کریں ۔۔۔🌚
Fazli Rabbi
زندگی اگر تلخ نہ ہو تو اپنی قوتِ برداشت کا بھی پتا نہیں چلتا #زندگی #تلخ #قوت #برداشت
#زندگی #تلخ #قوت #برداشت
read moreانمول
افسوس زندگی میں اس ایک رشتے کو سب سے اہم جانا۔۔۔ سب سے زیادہ چاہا۔۔۔ سب سے اوپر مانا۔۔۔۔ پر افسوس اسی رشتے سے سب سے غیر اہم جسے رکھا وہ میں ہی تو تھی۔۔۔۔ نہ جذبات کی قدر۔۔ نہ ذات کی اہمیت ۔۔۔ وہ میرا سب کچھ تھا۔۔ اور میں اس کا کچھ بھی نہیں ۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔ #افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش
کاش۔۔۔۔۔ #افسوس #مایوسی #افسردگی #تلخ #یاد #کاش
read more