Find the Best ملتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos about
MiRzA SaAd BaIg
"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہم💔 #ترستے ہیں🙇♂ وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم M r i z a W r i t e s
M r i z a W r i t e s
read moreAmarraza memon
"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہم💔 #ترستے ہیں🙇♂ وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم🖕🔥💯💪😍😍😍😍😍✌✌✌✌✌✌✌✌ #writer
jani_writess
ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کی بجائے آپکے لکھنے کے انداز کو پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں !! جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے !!
Taslim Tasu
"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہم� #ترستے ہیں� وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم��� Tanha musafir
Tanha musafir
read moreAlina Sha
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے "حالانکہ" زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے "حالانکہ" زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں.
read more- DannY🌚
دل تو ملتے ہیں، مگر مزاج نہیں ملتے وہ روز ہی کہتے ہیں آج مگر آہ... وہ نہیں ملتے وہ کہنا چاہتے ہیں بہت کچھ مگر ہم سے کہہ نہیں پاتے اور ہم سے یہ کہتے ہیں کہ انہیں الفاظ نہیں ملتے وہ جو روٹھ جائیں کبھی تو پلٹنا بھول جاتے ہیں کوئ بتاۓ میرے چارہ گر کو انہیں یہ آداب نہیں جچتے ہمیں جو ستایا کرتے ہیں تو ستائیں شوق سے لیکن وہ یاد رکھیں،جو اگر کھو گئے تو ہم بار بار نہیں ملتے درد اٹھا جب دل میں تو لکھ ڈالے کچھ اشعار اہل قلم کبھی زبان سے شکوہ نہیں کرتے وہ سمجھتے ہیں خود حق پر تو سمجھنے دو انہیں بیج کیکر کے بو کر گلاب اُگا نہیں کرتے راہِ عشق پر چلتے ہوۓ تھک کر ٹوٹ چکے لیکن عین راستے میں قافلوں کی طرح ہم رکا نہیں کرتے جو اگر جاں بھی چلی جاۓ تو کچھ غم نہیں ہم کو بازی "عشق" کی ہو محبوب "ان" سا ہو تو پھر پرواہ نہیں کرتے محبت سے اگر چاہیں بن قیمت خرید لیں ہم کو انا کے پیکروں کے روبرو دانی ہم بھی جھکا نہیں کرتے
Shehzad Akram
ہزاروں پھول ایسے تھے اگر کھِلتے تو اچھا تھا، تُم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا، کوئی آ کر ہمیں پُوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے، تمہارے خط کو آنکھوں سے شبِ غم میں جلایا ہے، ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سِلتے تو اچھا تھا، تم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا،
read more