Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best باپ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best باپ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutباپ Ú©ÛŒ شان, باپ Ú©ÛŒ موت پر شاعری, باپ Ú©ÛŒ عظمت, باپ Ú©ÛŒ محبت, باپ Ú©ÛŒ وفات پر اشعار,

  • 26 Followers
  • 31 Stories

zakhmi parinda

#father #باپ

read more
ہر انسان کی زندگی میں والد کی  بہت اہمیت ہے
جس کی تعبیر کے لیے مجھے اس سے زیادہ طاقتور تصویر نہیں ملی
محمد یاسر گونڈوی 



،

©zakhmi parinda #father #باپ

Hameed khan

#باپ رونے لگا 😥😥😥😥 کچھ الفاظ باپ کے نام

read more

آصف نعیم

#باپ

read more
پاکستان میں زیادہ تر لوگ 
ٹریفک وارڈن سے ہی کیوں 
اپنے باپ کا پوچھتے ہیں 

تجھے پتا ہے میرا 
باپ کون ھے؟ #باپ

آصف نعیم

#باپ

read more
تحقیق سے ثابت ہوا ھے کہ  80فیصد  
امیرزادوں کو اپنے باپ کا ہی پتا
نہیں ہوتا ھے 
بات بات پر کہتے ہیں 
،، تجھے پتا ہے میرا باپ کون ھے ،، #باپ

Saba Tajir

#باپ #بیٹی #اردوشاعری #صباتاجر #محبت #شکوہ #دعا #سایہ #بلا

read more
 #باپ #بیٹی #اردوشاعری #صباتاجر #محبت #شکوہ #دعا #سایہ #بلا

توقیرعباس

#ماں #باپ

read more
لوگ کہتے ہے کہ پہلی محبت
کو نہیں بھلایا جاتا
تو پھر لوگ اپنے ماں باپ 
کی محبت کو کیوں بھلا دیتے 
ہیں
توقیر عباس #ماں #باپ

dp writes©

ماں کا پیار part2 #نوجوٹواردو #ماں #باپ #پیارومحبت #نظم

read more
یہ مائیں جو ہوتی ہیں
خدا کا روپ ہوتی ہیں
اولاد کو ہر دم مطلوب ہوتی ہیں
چلے جاؤ کہیں بھی ماں کی کمی محسوس ہوتی ہے
جب تک ماں باپ ہیں سلامت تب تک
دعاؤں کی چادر سر پر موجود ہوتی ہے
یہ مائیں جو ہوتی ہیں 
دنیا سے خاص ہوتی پیں
یہ مائیں جو ہوتی ہیں

😍😘😍 ماں کا پیار part#2
#نوجوٹواردو #ماں #باپ #پیارومحبت #نظم

dp writes©

ماں کا پیار😍 part1 #ماں #باپ #پیار #محبت #نوجوٹواردو

read more
یہ مائیں جو ہوتی ہیں
بہت دل کے پاس ہوتی ہیں
پیار اور محبت میں 
یہ بے مثال ہوتی ہیں
چوٹ جو لگے اولاد کو
تکلیف سے یہ بے حال ہوتی ہیں
یہ مائیں جو ہوتی ہیں
بہت خاص ہوتی ہیں
اولاد کے ہر دم پاس ہوتی ہیں
کر لو خدمت ماں باپ کی
کیونکہ جنت کی چابی
انکے پاس ہوتی ہے
یہ مائیں جو ہوتی ہیں ماں کا پیار😍 part#1
#ماں #باپ #پیار #محبت #نوجوٹواردو

Jattmavia Jattmavia

read more
بیٹا باہر سے پڑھ کر گاؤں لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر باپ نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
عاقب نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا  اَیدا کی فَیدہ
عاقب نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد اس نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم  کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔ تب باپ نے اسکے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا تُوں کھا لے۔😂😃😂

تحسین رضا

read more
وہ اپنے باپ کی اکلوتی بیٹی تھی
اور
سسرال والے کہتے ہیں کہ

آپ کے باپ نے ہمیں دیا کیا ہے.
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile