Find the Best اشک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutاشک meaning, اشکال کا معنی, اشکال هندسی, اشکال, اشکنه,
زوار
#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں #ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے #جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی #یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے #زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا #سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے #جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے #اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب #بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں #شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے #آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ #اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے
Haroon Qasid
اشک بس چُھپانے کو دیکھ کیا میں کرتا ہوں بُوند جب برستی ہے مِینہ کی ،تو روتا ہوں ✍🏻ہارون رشید قاصر #اشک #بس #چُھپانےکودیکھ #کیامیں #کرتاہوں
#اشک #بس #چُھپانےکودیکھ #کیامیں #کرتاہوں
read moreAli_hasan_writes📝
مجھے کیا خبر کہ وہ عشق تھا,نماز تھی کہ سلام تھا میرا اشک اشک تھا مقتدی, تیراحرف حرف امام تھا علی حسن
Raja Bilal
مجھے کیا خبر کہ وہ عشق تھا، نماز تھی کہ سلام تھا, میرا اشک اشک تھا مقتدی، تیرا حرف حرف امام تھا #MeraShehar
Alishba Khan
مجھے کیا خبر وہ عشق تھا،نمازتھی کہ سلام تھا میرا اشک اشک تھا مقتدی،تیرا حرف حرف امام تھا
Afshan Arshad
مجھے نہیں پتہ قرآن میں ایسی کیا بات ہے, پل بھر میں انسان گھٹنوں پر آ گرتا ہے..... دل پگھل کر ، پھٹ کر ، بہنے لگتا ہے..... آنکھیں اشک اشک ہونے لگتی ہیں..... روح پر برسات چھانے لگتی ہے..... مجھے یہ سمجھ نہیں آتی لوگ قرآن کو برسوں ہاتھ نہیں لگاتے ، قرآن کو پڑھتے نہیں ، وہ قرآن کے بغیر جی کیسے لیتے ہیں.....😢
phupho kii betii
مُجھے کیا خبر کہ وہ عشق تھا نماز تھی کہ سلام تھا میرا اشک اشک تھا مقتدی تیرا حرف حرف امام تھا