Find the Best لکھوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutÙ„Ú©Ú¾ÙˆÚº گا Ú©Û, Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº گا, Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº,
Rana Faisal
❣تیری #محبت حیات کو #لکھوں کس #غزل کے #نام۔ ۔تیرا #حسن بهی #جان لیوا،تیری #سادگی بهی #کمال ہے ©Rana Faisal Faisal Y
Amin Ullah Khan Storyani
خود کو بے وفا لکھو یاوفادار لکھوں جب ساتھ تیرانہ ہو توکیاجواب لکھوں
Raheel Anjum
کیا لکھوں ۔۔۔۔!کیوں لکھوں ۔۔۔! کس کے لیے لکھوں ۔۔۔۔!مردہ ضمیر کبھی سننے سے نہیں جاگے پڑھنے سے کیا خاک جاگے گیں ۔۔۔ #reality
phupho kii betii
رات سوچا ماں تیرے احسان لکھوں ہو گئی صبح کیا کیا میں نادان لکھوں میرے الفاظ نہیں قابل تیری شان کے میں کس طرح تیری ہستی کا عنوان لکھوں
phupho kii betii
میں سوچ رہی ہوں چائے پر ایک کتاب لکھوں جو نہیں پیتے انکو كمبخت اور بے زار لکھوں
Zoraiz Iqbal
تیرے "ہاتھ" بناؤں پنسل سے پھر "ہاتھ" پے تیرے ہاتھ رکھوں کچھ "الٹا سیدھا"فرض کروں کچھ "سیدھا الٹا"ہو جائے میں "آہ" لکھوں تو ہاۓ کرے بے چین لکھوں"بےچین"ہو تو ابھی "ع" لکھوں تو سوچے مجھے پھر "ش" لکھوں تیری نیند اُڑے میں "ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو میں "عشق" لکھوں تجھے ہو جائے ،،،،
،،،،
read moreamtul mateen
قلم ُاٹھاوں گی جزبات مگر اپنے نہیں لکھوں گی درد ہو گا صدمات مگر اپنے نہیں لکھوں گی کھول کے رکھ دوں گی شاعری میں غم و الم ُدکھ سناؤں گی احساسات مگر اپنے نہیں لکھوں گی فردوس متین~~
Rai Ahmad
میں اسکو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں جو اس کے قابل ہو ایسا کیا لکھوں وہ پرایا تھا مگر اپنا لگا اس کے جانے پہ ایسا کیا لکھوں وہ عظیم و شفیق و محترم اُس کی عظمت پہ ایسا کیا لکھوں حرف مہمل ہیں لفظ ہارے ہیں میں اس کو سوچوں تو ایسا کیا لکھوں ~رائے احمد❤
یاسر شیف
آج بہت دنوں بعد لاپروائی کے کسی لمحے نے پھر یاد تجھ کو کیا تو دل نے کہا اس بےوفا دلبر کا یاد کا بہانے لے کر کچھ لفظوں کا تحفہ بخشوں تو سوچا آج کچھ تیرے بارے میں لکھوں لکھوں تیری ضد اور انا پرست فطرت نے کیسے ریزہ ریزہ کیا وجود میرا یا پھر تیری گہری خاموشی نے کس طرح میرے لفظوں کا پامال کیا تجھ سے وابستہ وہ محبت کا کھیل لکھوں یا لکھوں بڑی بے دردی سے میرے دل کو توڑنے کا منظر تجھ پہ لکھنے کو میرے پاس موضوع ہزار ہیں مگر ہر بار کی طرح آج بھی پھر یہ دل کا جواب آیا جو تمھارا کبھی تھا ہی نہیں اس کے لیے لف

read moreAbdul Mannan Khan
اگر الفاظ میرے بس میں ھوں تو ناجانے کیا لکھوں. تجھ ہی کو ابتداء ، تجھ ہی کو انتہا لکھوں....❤