Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آئیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آئیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آئیں کہ, آئیں لیکن, آئیں ہم, آئیں مگر, آئیں Ú¯Û’,

  • 29 Followers
  • 30 Stories

Noman Khan

#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل; ❤ #شاعری

read more

Ali_hasan_writes📝

read more
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے.                                                   
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے...
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں.                                                               
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے...
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی.                                                                  
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے..
      اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو.                                                                           
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے.
                  جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے.                                            
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے..
علی حسن

Aحsaи❣️Aعwaи

read more
چلو پتھروں سے ہی اب دل لگائیں
🤕🤕🤕
وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نا آئیں
😊😊😢

Asad Dhoni

Ak

read more
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو
آپ دروازے تک تو آئیں گی نہ
اى کے اداسى Ak

Asad Raza

read more
ان کی آنکھوں میں آئیں تو ستارے آنسو

ہماری آنکھوں میں آئیں تو بیچارے آنسو

رضا علی شان

Anees Talha

read more
خِط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے

مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہوسکتی
درد اتنے ہیں کے خلاصے میں نہیں آئیں گے

جس طرح آپ نے بیمار سے لی ہے رخصت
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے

احسن رضا

کیسے #آئیں  گے  تمہاری  #محفل  میں  ہم..❗✨

#تمہارا  سب  پہ  مہربان #ہونا  ہم  سے #دیکھا  نہیں  جاتا🔥💯 Poetry's

H@ssan BUTT°$

read more
چلو    پتھروں   سے ہی   اب  دل   لگاۓ 
وہ  پھولوں  کے  باسی  ہے آئیں  نہ  آئیں

Aysha Khan

read more
اب ہم جب بھی آئیں گے
بس یاد ہی آئیں گے💔

$häh ßäßä

Ayesha khan

read more
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو
آپ دروازے تک تو آئیں گی نہ...؟ Ayesha khan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile