Find the Best مسکرا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutمسکراÛÙ¹ پر شاعری, مسکراÛÙ¹ پر اشعار, مسکراÛÙ¹ Ú©Û’ اشعار, مسکرانا پر اشعار, مسکرات,
Mohsin Ali Bhatti
#حسین 😍اور بھی ہیں #دنیا میں #بہت✌😏 #لیکن__🍂❤❤ #ہم #مسکرا ☺کر #زمانہ #خرید لیتے ہیں #M 🤫E 👑 ©Mohsin Ali Bhatti
writer Nehal
#مسکرا کے چھپا لیتے ہیں______غم اپنا_🙂 #اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں_😥 💯 ©Nehal Tandvi #mukhota
NADEEM GUJJAR
نفرت دلوں میں لیے پھرتے ہیں ہم مسکرا کر اب کوئی بولتا ہے کہاں محمّد ندیم ©NADEEN GUJJAR #نفرت دلوں میں لیے پھرتے ہیں ہم #مسکرا کر اب کوئی بولتا ہے کہاں #Couple Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem
#نفرت دلوں میں لیے پھرتے ہیں ہم #مسکرا کر اب کوئی بولتا ہے کہاں #Couple Writer_A.R निज़ाम खान ✍️ Hira Hina shah Khalid Waseem
read moreAAZAD LAGHARI
Failure story in 5 words جس #بات پہ #سیدھا منہ #توڑنے کا دل کرے،، ،، #اسی بات پہ #مسکرا دینا #تربیت کہلاتا ہے، ،
waqas kaashi
Hope of life 💔زندگی کو ہمیشہ #مسکرا کر گزارو کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے_💔 w,,,,M
w,,,,M
read moreFaiza Ali
آج مجھے دیکھ وہ مسکرایا ہاں ! اُس پر مجھے بڑا پیار آیا وہ جب مسکرا کہ یوں چلا میں اُسکی مسکان پہ لُٹا اُسکو کہا تھا میں نے کہ جب جُدا ہوجاؤں جب محبت میں فنا ہوجاؤں تو اپنی نگاہیں نیچی رکھنا جب لُٹ جاؤں تو ادائیں پھر وہ مسکرایا ، پیار آیا میں لُٹا ، اس نے لُوٹنے دیا مجھے محض وہ مسکرایا جیسے پھول کھلکھلایا اُس کو کہا تھا میں نے ظا لمہ ! مجھے دیکھ نہ مسکرا پھر بھی وہ مسکرایا مجھے اُس پر بڑا پیار آیا آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
آج وہ مسکرایا ، مجھے پیار آیا ۔۔۔۔۔
read moreفاروق بلوچ
یادیں بنیاد میں بیٹھ گئیں مکاںِ جاں ہو گیا لرزاں لرزاں درد مسکرا مسکرا جاتے ہیں وہم بھی آتے ہیں رقصاں رقصاں عشق کے سوا کچھ نہ کر قبول جہاں سب کا سب ارزاں ارزاں نہ حسن میرا مثالِ یوسف نہ انگشت تری دنداں دنداں (فاروق بلوچ)
Horse Ride
چاہت کے انداز تو دیکھو وہ مسکرا کہ ہلکا سا چلے گئے اور ہم ہیں کہ وہی رکے پرے ہیں اس کی خماری کا اثر ہےکہ ہم بہکے بہکے سے پھر رہے ہیں بے خودی میں مسکرا رہے ہیں کبھی دھیرے دھیرے گنگنا رہے ہیں کبھی بادل کے جیسے اڑتے ہیں اور کبھی برسات بن زمیں پے آرہے ہیں۔h
Jenny. H 😍
قسط 1….. ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی……. اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….) "سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی… "ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ
read moreSyed Ali
ساحل پر کھرے ہمارے ڈوبنے کا تماشا دیکھ رہے تھے وہ ہمیں دیکھ مسکرا رہے تھے ہم انہیں ویکھ مسکرا رہے تھے ان کی خوشی تھی ہمارا تڑپنا ہماری خوشی تھی کے وہ مسکرا رہے تھے علی شیرازی