Find the Best جلا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about جلالین Ú©ÛŒ شرØ, جلالین pdf, جلالین شری٠pdf, جلاء الأÙهام pdf, جلال الدين السيوطي,
Muhammad Kaif
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہو گا کھوریدتے جو ہو اب راکھ جستجو کیا ہے غالب #Love
آدی رائٹس
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا وہ جو پتھر تھا تیرے سینے میں پگھل گیا ہوگا آج بھی دشت سے آتی ہیں صدائیں میرے ماضی کی وہ جو چلا تھا تیرے ساتھ وہ بدل گیا ہوگا از قلم. عدنان آدی My own poetry
My own poetry #شاعری
read moreKhanمسکوب
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے #Love
Rapunzel
خدا کرے کہ میرے ہاتھ کی لکیروں سے خیال یار کے قصے جلا دیئے جائیں میں سوچتی ہوں جہاں پہ جدائی لکھی ہے بس اتنے ہاتھ کے حصّے جلا دیئے جائیں..!🔥 خدا کرے کہ میرے ہاتھ کی لکیروں سے خیال یار کے قصے جلا دیئے جائیں...
خدا کرے کہ میرے ہاتھ کی لکیروں سے خیال یار کے قصے جلا دیئے جائیں...
read moreZeeshan Khan
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا. اسے کیا خبر کے کس طرح وہ میری روح سے لپٹ کے مر گیا ہوگا zeeshan khan
zeeshan khan
read moreبلقیس نوریBilkis Noori
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا تمھارے عشق میں خود کو مٹا لیا ہوگا۔ جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا۔
S.Anjum
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ھے جسم جھاں دل بھی جل گیا ھو گا ھاے😳 ! اس جُلستان کا کیا ھو گا 😂😂😂😂😂😂 #Love
Hamna Pari
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہو گا کہ جب محبت ہی نہیں رہی،تو بھلے خاک ہو جائے دل #Love