Find the Best ادا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutاداریه نگاری, ادا جعÙری, اداسی پر شعر, ادا پر اشعار, اداره برق استان تهران,
Salman Ranta
I am Sorry معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں..!!! ©Salman Ranta #معافیاں #کبھی بھی #تکلیف کا #خسارہ #ادا نہیں کر #سکتیں..!! #Sorry
#معافیاں #کبھی بھی #تکلیف کا #خسارہ #ادا نہیں کر #سکتیں..!! #Sorry
read moreARI NAAT
#حسن والوں کو کیا #ضرورت #حسن کو #سنوارنے کی____💕💕💕 وہ تو #سادگی میں بھی #قیامت جیسی #ادا رکھتے ہیں___💕💕💕 #Razvi🥀 ©shayer e islam #Razvi
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر اپنا محبوب وہی ہے___ جو ادا رکھتا ہو #ادا گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر اپنا محبوب وہی ہے___ جو ادا رکھتا ہو
#ادا گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر اپنا محبوب وہی ہے___ جو ادا رکھتا ہو
read moreZîdï Larka
سنّت بھی ادا ہوگی فرض بھی ادا ہو گا وہ کیا سماں ہوگا جب ہم دونوں کا نکاح ہوگا
سنّت بھی ادا ہوگی فرض بھی ادا ہو گا وہ کیا سماں ہوگا جب ہم دونوں کا نکاح ہوگا
read moreAbbaS Ash
اک ادا سے دل چھلنی اک ادا تسلی کی یار من ستمگر بھی یار من مسیحا بھی عباس عیش #AbbasAsh
M Ali Haider
محبوب یاد کرو وہ لمحے جب بیتاب تھے ۔تم یہ کہنے کو ۔مجھے تم سے محبت ہے۔ برسوں گزر جانے پر بھی یہ ہمت نہ تھی۔ کہ تم پیار کا اظہار کر پاؤ۔پھر رفتہ رفتہ وقت گزرتا رہا ۔ آخر بہت برسوں بعد ایک دن تم نے، مجھ سے کہا۔ ایک بات بولوں ۔ وہ بات تم نے کپکپاتے ہونٹوں سے ، ادا کی تھی ۔جس کے الفاظ ٹوٹ ٹوٹ کر تمہاری زبان سے ادا ہو رہے تھے۔کہ میری جاں مجھے تم سے محبت ہے ۔ میں تم بن جی نہیں پاؤں گی۔خداراہ مجھے تنہا چھوڑ کے نہ جانا تم۔ کچھ برس اس پیار میں بیتے اور پھر وہ شام بھی آئ۔ کہ اک بار پھر تمہارے لب کپکپا رہے تھے۔اور تم مجھ سے کچھ کہنا چاہ رہے تھی۔ آخر بے بسی کی حالت میں وہ الفاظ تمہارے ہونٹوں کو چھو کر میرے کانوں سے ٹکرائےتھے۔ میرا ہاتھ چھوڑ دو ۔میں مجبور ہوں۔مجھے معاف کرنا۔اتنا کہہ کہ تم تو نئئ زندگی بسانے ہمسفر کیساتھ چل نکلے۔لیکن میں آج بھی زندگی کے اسی موڑ پہ تیرے لوٹ آنے کے انتظار میں ہوں۔ علی شام
Aabid Nawab saharanpuri
درد دل میں ہے کچھ روانی بھی آ سنا دو تجھے کہانی بھی ہر قدم ساتھ جو تمہارا ہو تو بدل جائے زندگانی بھی یہ تبسم یہ شبنمی آنکھیں ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی دلنشیں دلربا میرے ہمدم ہر ادا میں ہے شادمانی بھی ان لرزتے ہوے لبو پہ ہی میں لٹا دوں یہ زندگانی بھی تیری آنکھوں نے سب کہا تو ہے کچھ تو کر دے بیاں زبانی بھی ہر چمن ذکر تیرا کرتا ہے یہ دوانی ہے رات رانی بھی دور جاکر بھی یاد آئیگی پاس تیرے ہے وہ نشانی بھی توڑ کر دل کو یوں چلے جانا حسن کی ہے ادا پرانی بھی غم کا مارا ہو میں بھی اے عابد غم زدہ ہے مری کہانی بھی عابد نواب سہارنپوری Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی
Aditi Joshi Darpana Singh Laxmi Rao Supriya Pandey Munesh Kumari درد دل میں ہے کچھ روانی بھی
read moreAabid Nawab saharanpuri

read moreHania quote
ہاۓ وہ ہر بات پہ مسکرانا اس کا اک ادا سے شرمانا اور نظر جھکانا اسکا ہم بھول جاتے ہیں پھر ہر ستم پرانا اسکا انا نے روکا کئی بار اس پار جانے سے دل کو بھا گیا بس ناز و ادا سے اترانا اسکا #nojoto #nojotourdu #lovepoetry
nojoto #nojotourdu #lovepoetry
read more