Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پیارا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پیارا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about پیارا meaning in hindi, پیارا mean in english, پیارا in english, پیارا Ú©ÛŒ ضد, پیارا کا مطلب,

  • 8 Followers
  • 7 Stories

राहील अहमद

Saba Tajir

#اردوشاعری #صباتاجر #دھیان #پیارا #urdupoetry #sabatajir

read more
کیا پڑھ رہے ہو آج کل
کہاں ہوتا ہے دھیان تمھارا
رہنے لگے ہو کھوئے کھوئے سے
بچھڑ گیا کیا کوئی پیارا
صبا تاجر #اردوشاعری #صباتاجر #دھیان #پیارا #urdupoetry #sabatajir

MR.AWAIX MYMON

#Pyara kese ho skta h #پیارا کیسے ھو سکتا ھ #شاعری

read more

جگاڑی جٹ

#پیارا #جُگاڑی #گزارا

read more

Shakira Karim Silat

#Rose

read more
کچھ لوگ اتنا پیارا بولتے ہیں 
جیسے ان کے منہ سے الفاظ کے 
بجائے پھول جھڑ رہے ہوتے ہیں۔۔۔
ہمیشہ پیارا سوچتے ہیں ہمیشہ پیارے 
الفاظ بولتے ہیں پیارے الفاظ ان کا انتخاب 
ہوتے ہیں الفاظ کا چناؤ ایسے کرتے ہیں جیسے 
موتی بکھیرے ہوں۔۔۔۔
ہماری زندگی میں انکا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔۔۔۔ #Rose

Mussarat Abbas Choudary

#سلام

read more
💚💚💚 ملی نغمہ 💚💚💚

عظیم رب کا عظیم تحفہ
وطن ہمارا  وطن  ہمارا
ہمیں دو عالم میں سب سے پیارا
وطن ہمارا  وطن ہمارا

بہت ہی دلکش ترانہ اسکا
عظیم و اعلی فسانہ اسکا
کہ معترف ہے  زمانہ اسکا
 وطن ہمارا  وطن ہمارا

بلند و بالا حسین پربت
چہار موسم خدا کی نعمت
وسیع میداں مثالِ جنت
حسین دریا  رواں بہ سرعت
 خوشی کا ہر سمت ہے  نظارہ
وطن ہمارا  وطن ہمارا

 کبھی یہ سوچا  ہے  کیا مسرت
وطن نے دی ہے تمہیں جو عزت
جو عظمت و اوج آن دی ہے
نرالی عالم سے شان دی ہے
یہ قرض تم نے بھی کیا اتارا
 وطن ہمارا وطن ہمارا 

عظیم رب کا عظیم تحفہ
وطن ہمارا  وطن  ہمارا
ہمیں دو عالم میں سب سے پیارا
وطن ہمارا  وطن ہمارا

مسرت عباس ندرالوی #سلام

Asif Bhatti

#مــیرا دل ❤🇵🇰 #میری جــا ن 🇵🇰 ♥ میــر ا #پیارا #پاکــســــــــتان_ 🇵🇰 ♥ #Quote #پاکــســــــــتان_🇵🇰

read more
#مــیرا دل ❤🇵🇰 #میری جــا ن 🇵🇰 ♥ 
میــر ا #پیارا 🇵🇰 #پاکــســــــــتان_🇵🇰 ♥ #مــیرا دل ❤🇵🇰 #میری جــا ن 🇵🇰 ♥ 
میــر ا #پیارا  #پاکــســــــــتان_   🇵🇰 ♥


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile