Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پیاس Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پیاس Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutپیاسکلیدین Ùˆ فشار خون, پیاسکلیدین 300 میلی گرم, پیاسکلیدین 300, پیاسکلیدین, پیاسا کوا,

  • 3 Followers
  • 4 Stories

Parsa Mir

read more
مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے،
اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے
پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے،
اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔،
"ھیون عون عرطھ"

Parsa Mir

مرد میں سب سے بڑی خامی"خواہش کی تکمیل " ہے،
اُسے اپنی پیاس بجھانے کے لئے "آب"چاہیے
پھر وہ "کھارا" ہو یا پھر"میٹھا"اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔
عورت کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
عورت کو صدیوں کی پیاس بجھانے کے لئے بھی"آبِ حیات" ہی چاہیے،
اُسے سیراب نہیں ہونا بلکہ اُسے تو امر ہونا ہے ۔۔،
"ھیون عون عرطھ" #nojotourdu #post #urduquote #female

Muzffar Farooqi

read more
روشنی کی کرن کو الماس کہتے ہیں
طلب ہو پانی کی تو پیاس کہتے ہیں
یوں توپانی بجھاتا ہے پیاس کو
جو دریاؤں کی پیاس بجھاۓ
اسے عمر فاروق کہتے ہیں

Ejaz Khan

تو سمندر ہے تو پھر اپنی سخاوت بھی دکھا کیا ضروری ہے کہ میں #پیاس کا دامن کھولوں

read more
 تو سمندر ہے تو پھر اپنی سخاوت بھی دکھا

کیا ضروری ہے کہ میں #پیاس کا دامن کھولوں


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile