Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best خاص Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best خاص Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutخاص Ú©ÛŒ جمع, خاص Ú©ÛŒ تعریف, خاص Ú©ÛŒ ضد, خاصة, خاصرة,

  • 13 Followers
  • 13 Stories

Shabeeha Khan

#سوچ #خاص لوگ #Thinking #khas log #inspirationquotes

read more
جب کسی کے ساتھ رہنے
 سے آپ کی سوچ شفاف ہونے لگے
 تو سمجھ لینا وہ کوئ
 عام شخص نہیں ہے۔

©Shabeeha Khan
  #سوچ
#خاص لوگ
#thinking
#khas log
#inspirationquotes

insta id : mohd_yasir147

#خاص شخص

read more
ہم سب کی زندگی میں کوئی ایک ایسا خاص شخص ضرور ہوتا ہے جس سے بات کر کے ہماری صدیوں کی تھکان دور ہو جاتی ہے ۔ اور دل میں ایک ایسی خوشی اور مٹھاس محسوس ہوتی ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ 
اب وہ خاص انسان کوئی بھی ہو سکتا ہے ۔ آپکی محبوبہ ، آپ کا عاشق ۔ آپکی شریک حیات ، آپکا شوہر  ۔ آپکے بھائی بہن  ، یا پھر ہم سب کے والدین ( امی ،ابو ) 

محمد یاسر گونڈوی #خاص شخص

Nawab Aldeen

read more
#صرف اُن کے لیے #عام رہتا #ہوں.
                                              
                                                 👇 🤙✌    
 #جو میرے #لیے #خاص ہیں .

Adnan Khan

😊😔what you say

read more
اس لیے #خاص کر دیا گیا ہے
               #عشق💕
  _#عام لوگوں کے بس کی بات _
            نہیں 😊😔what you say

Daniyali Ali Ghouri

read more
اپنی ذات پر تنہائی کا لباس رکھتا ہوں
❤❤❤
میں خود بھی خاص ہوں اور یار بھی خاص رکھتا ہوں.

Hina Shaikh

😊😊

read more
Last decision '' ہمیں آتا ہے "عام" سے "خاص" اور
"خاص" سے "خاک" کرنا بھی.. 😊😊

Usman Khan

ہمیں آتا ہے عام سے خاص
اور خاص سے خاک کرنا! 🌹💯 #lemme#drop#one#self#satisfication

SS

read more
پتا ہے زندگی میں کچھ دن ہمیشہ یاد رہتے ہیں ۔ کچھ خاص تاریخیں کچھ خاص  لمحے اور کچھ خاص دن بھی ۔ جن کی یادیں مرتے دم تک ہمارے ساتھ رہتی ہیں ۔اور انہی یادوں کے سہارے ہم جی بھی لیتے ہیں ۔ اور پتا ہے ایسے خاص پل کبھی نہیں بھولتے ۔ہمیشہ یاد رہتے ہیں ۔

Abdul Khalique Shahid

read more
باسمہ تعالیٰ
مکرمی ومحترمی:

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
    آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جلیل القدر شیخ طریقت مصلح اور عالم ربانی حضرت مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی زیدفضلہ ترکیسر گجرات سے 7/ ستمبر بروز سنیچر کو جامع مسجد خوریجی خاص دہلی میں تشریف لارہے ہیں۔اس موقع کو غنیمت جان کر بعد نماز ظہر متصلا ایک عمومی مجلس رکھی گئی ہے۔زوال وانحطاط کے اس دور میں ہم اس کے نہایت محتاج ہیں کہ کوئی ہمیں اخلاص واخلاق کی تذکیر کرے۔
امید ہے کہ اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے آپ اس مجلس میں ضرور شریک ہوں گے۔اور اپنے دیگر احباب کو بھی شرکت پر آمادہ کریں گے۔
والسلام علیکم۔
ناچیز عبدالخالق القاسمی
امام وخطیب جامع مسجد خوریجی خاص دہلی۔

ظہر کی نماز: 2/ بجے
7 / ستمبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر متصلا۔
رابطہ کے لیے نمبر۔8899117222

ZAMURD Raheem

read more
مجهے آتا ہے عام سے خاص
 اور خاص سے خاک کرنا..
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile