Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best عام Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best عام Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about عامل Ú©ÛŒ جمع, عامل کامل, عامر کا معنی, عامر خان, عامر,

  • 9 Followers
  • 10 Stories

Nawab Aldeen

#صرف اُن کے لیے #عام رہتا #ہوں.
                                              
                                                 👇 🤙✌    
 #جو میرے #لیے #خاص ہیں .

Yasir Rajpoot

#عام سا لڑکا

read more

رضا حسین رضی شاعری

میں اس شہر کا آخری فرد نہیں کیوں سنبھال رکھا ہے مجھے میں انمول درد نہیں نہ میں وہ خوشی ہوں جو مرادؤں سے ملے نا وہ کامیابی ہوں جو ارادؤں سے ملے نہ ہوا ہوں کسی بند کمرے کی #شاعری

read more

Aqsa Idrees

read more
ہمیں آتا ہے خاص سے عام کرنا 
اور عام سے.. خاک کرنا🔥

Sarfraz Jan

#موسیقی

read more
محبت کا چرچا لوگ اس طرح عام کرتے ہیں
یہ کوٸ عام جزبہ نہیں جسے یوبدنام کرتےہیں

Ali Tabbusm

ہزاروں عام لوگوں میں میں پہ دام لڑکا میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہے لیکن میں جذبہ پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں

read more

Fazal Ameen

ghmzda

read more
اس کے لبوں کی پیاس بجھانے کو اے فضل

اپنے جگر  کا  خون  کھلِ  عام  رکھ  دیا

اب جس کے من میں آ ئے وہی پائے روشنی

ھم نے تو دل  جلا  کے  سرِ  عام  رکھ  دیا ghmzda

مہر صاحب

#nojotourdu#خوبصورتی#محبت#عام #شاعری

read more
‏خوبصورتی سے محبت کرنا عام بات ہے  😊
لیکن عام سے محبت کرنا خوبصورتی ہے ❤️ #nojotourdu#خوبصورتی#محبت#عام

S^A^S^A

#عام #غم

read more
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے
ہم جیسے لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے
تُو نے تو عام سمجھ لیا #عام #غم


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile