Find the Best poetwali Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about at the touch of love everyone becomes a poet, the art of love poet, if i was a love poet, i love my mother poem & poet, sbo the poet love poems,
zawyar wali
تُو میرے حِصے میں جِتنا بنتا ہے اُتنا تو میں بھی یار خود میں نہیں شاعر زاویار ولــؔی ©zawyar wali #Poet #Nojoto #poetwali #poetry
zawyar wali
آ تجھے جُزْو زندگی کر لوں تو کہیں رائگاں نہ ہو جائے ©zawyar wali #ballet #poetwali #Nojourdu
zawyar wali
تو اک بُجھارت ہے اور مجھے یہ ڈر ہے مجھ سے پہلے تجھے کوئی بُوجھ نہ لے شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdupoetry #poetwali
Poetry #urdupoetry #poetwali #شاعری۔
read morezawyar wali
نکل پڑا گھر سے غربتوں کا مارا ہوا کماو پوت تھا اذیتوں کا مارا ہوا ولی مر مٹا حسن بے بہا پہ کمبخت ہائے دل حسیں حادثوں کا مارا ہوا شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdu #poetwali #betrayal
zawyar wali
بشر اتنے ستم اتنی جفاوں کے بعد بھی بچ کیسے گیا اتنے خداوں کے بعد بھی جو ہوتے ہیں آندھیوں کی اوقات سے باہر وہ بجھتے نہیں چراخ ہواوں کے بعد بھی ہو جاتے ہیں مخصوص کسی اور کے لیے کچھ لوگ نہیں ملتے دعاوں کے بعد بھی وہ ورغلایا شخص نفرت کی حد پہ تھا مڑ کر جو نہیں دیکھا صداوں کے بعد بھی دل روح جسم سوچ کے ہر خانے میں رکھا ولی منکر ہی رہا میری وفاوں کے بعد بھی شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali #fish
zawyar wali
وہ ایسا دور افتادہ حسیں جزیرہ ہے جس پہ میرے کئی سفر لگے ہوئے ہیں کیا سونگھ لیا اُس نے نرسری میں گلاب کہ خوشبووں کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali
zawyar wali
وہ ایسا دور افتادہ حسیں جزیرہ ہے جس پہ میرے کئی سفر لگے ہوئے ہیں کیا سونگھ لیا اُس نے نرسری میں گلاب کہ خوشبووں کو جیسے پر لگے ہوئے ہیں شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #urdu #Poetry #poetwali
zawyar wali
اک ستارے کو کہکشاں سے کاٹ دیا یقیں کامل کو اپنے گماں سے کاٹ دیا میں سناتا تھا کسی سے ملے دکھ اسکو کسی نے رابطہ پھر آسماں سے کاٹ دیا اب دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے یعنی درد میرا درمیاں سے کاٹ دیا اکتاہٹ آ گئی تھی اس کے لہجے میں سو میں نے فون میرے مہرباں سے کاٹ دیا شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #Poet #urdu #poetwali
zawyar wali
کمرہ الماری کتابیں میز دیوار در کرسی ہمارے بعد یہ خاموش جتھے روئیں گے یار ہم نے سوچا تھا تم سے مل کے کہیں کسی مشترک دکھ پہ اکھٹے روئیں گے شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #Poetry #urdu #poetwali
zawyar wali
جانے کس جادوگری سے نکلے ہیں وحشتوں کی گھڑی سے نکلے ہیں یہ دو زخم جو کہ چار ہوئے تیری بخیہ گری سے نکلے ہیں سارا سکھ کا حساب کر دیکھا چند لمحے صدی سے نکلے ہیں رات دستکوں سے در نہیں کھلتے یہ سوچ کر ابھی سے نکلے ہیں اب دل دریا نہیں رہے لوگوں یہ آہ و نالے ندی سے نکلے ہیں محبتوں کی بلائیں لیتے ہوئے کئی مومن بدی سے نکلے ہیں ہِجرتیں ہُجرے کی عطا ہیں ولی ہم تو ان کی کجی سے نکلے ہیں شاعر زاویار ولی ©zawyar wali #Nojoto #poem #urdu #poetwali