Find the Best wafanaaz Shayari, Status, Quotes from top creators only on Gokahani App. Also find trending photos & videos aboutlove wafa shayari marathi, shayari on wafa in hindi, shayari on wafa in urdu, shayari on wafa ki umeed, ki muhammad se wafa tune to hum tere hai,
wafa naaz
حالتِ روزدار رکھا ہےجو روزہ پہر ایک بار آوسناتے ہیں تمہیں اپنا حال سوکھے ہے ہونٹ پھکی ہو یی زبان آنکھوں کے نیچے بھی آیے کچھ نشان ابھرا تھا جو پیٹ ہے ذرا اب کم مزاج شریف بھی کچھ پڑا ہے نرم لگی ہو آگ شکم میں کہ حلق میں پڑا ہے قحط ایسی ہی کچھ محسوس ہو رہی اپنی طبعیت اشاروں سے ہی کرتے ہے اب بات خاموش ہو چلے اپنے مزاج نرم بستر پر ہی پڑے ہے جناب ہاتھوں پیروں نے بھی دے دیا اپنے جواب کہا گھڑی نےکہ بچے ہے وفاکچھ ہی پہر افطار میں تب جاکے آی میری جان جان میں وفا ناز ©wafa naaz #RAMADAAN #firstramzan #pahlarooza#haalthqhraab#ramazanmubarsk #ramazaancoming#haaltherozedaarpahlarozaa#wafanaaz#comdey
wafa naaz
aaya hai chand deyne apni deedh mubarak hu aap sab ko eid🙂🙂🙂 ©wafa naaz #eidmubarak #eidalfitr # sabko mubarak #nojohindi #NojotoFamily #wafanaaz #Chandrayaan2
#eidmubarak #eidalfitr # sabko mubarak #nojohindi Family #wafanaaz #Chandrayaan2
read morewafa naaz
suna hai ,naa hu huqqkhul ibaad aad tu maaf bhi nahi karta khuda!!! yaa allha mein ne jane anjne kisse ka dil dukhaya hu kissi ko takleef ponhchai hu wadaa khelaafi ki hu tu tu uss shaksh ke dil mein itna rahem dal de ke wo mujhe maaf karsake😔😔😔 ©wafa naaz #nojato #NojtoUrdu #NojotoFamily #iamsorry#wafanaaz #paper
#nojato #NojtoUrdu Family #IAMSorry#wafanaaz #paper
read morewafa naaz
کچھ اس قدر مشغول کیا ہے ہم نےخود ہی خود کو خود سے دور کیا ہے ©wafa naaz #Nojoto #Nojoto2liner #doorkiyahai#wafanaaz #ZeroDiscrimination
wafa naaz
کسی تسلی کی ارزو رہی نہ اب اتنا روے ہے کہ خود ہی سنبھل گے ہیں ©wafa naaz #nojotoshayari #no #nojota #aarzorahinaabb#wafanaaz#nojoto2linear #blackandwhite
wafa naaz
#Motivation اڑنے کی چاہت میں ہم گرتے رہے بار بار چونٹ بھی لگتی گئی زخم بھی کھاتے رہے بار بار کبھی تڑپ کر رو پڑے تو کبھی اپنی کاوشوں پر مسکراتے رہے بار بار ©wafa naaz #Nojoto #nojotoshayari #nojota #girterahebaarbaar#wafanaaz #Motivation
wafa naaz
حاضر غاءب اسی کو کہتے ہے شاید ہم کہی اور خیال کہی کے ©wafa naaz #nojoquotes #Nojoto2liner #nojota #khyalkahienke#wafanaaz #Books
#nojoquotes 2liner #nojota #khyalkahienke#wafanaaz #Books
read morewafa naaz
شبِ غم میں جگنو کے مانند دید دیتی ہے تو خوشی کبھی مجھ سے سحر کا سورج بن کر تومل! چھولونگی تجھے کہ مٹھی میں بھرلونگی جب ملی خاک سی کبھی ریت بن کر تو مل! دیکھے بادل سی کہ ہوجاے اوجھل اے خوشی تو مجھے کبھی برسات بن کر تو مل! ملے کہ گذر جاتی ہے وقت کی طرح اے خوشی تو مجھے حال مستقل میں تو مل! نہ ہو تجھے منظور میرے سکون سے ملنا تو اے خوشی تو مجھے میری بے چینی میں تومل! نہ ہو گاوارا تجھےکہ میری مسکان میں رہے تو اے خوشی تو مجھے میرے اشکوں میں تومل! ©wafa naaz #nojatourdu #nojoto🖋️🖋️ #ayekhushi#wafanaaz #zindagikerang
#nojatourdu nojoto🖋️🖋️ #ayekhushi#wafanaaz #zindagikerang
read morewafa naaz
اب اور نہیں کہتی ہوں سچ کہ جھوٹ اب اور نہیں بولا جاتا مجھ سے توڈتی ہوں حوصلہ کہ اب اور نہیں جوڈا جاتا مجھ سے جب کنارہ ہی طے منزل ہے ہماری سمندر میں اب اور نہیں ٹھرا جاتا مجھ سے تھک گی ہوں کہ اب اور نہیں چلا جاتا مجھ سے ہارتی ہوں کہ اب اور نہیں لڈا جاتا مجھ سے ©wafa naaz #abaurnahi#nojotofamily#nojotourdu#nojotoshairy#wafanaaz #WallPot
wafa naaz
بہت شکوے رہے ہمیشہ گیلہ رہا تا عمر زندگی تیرا میرا یہی سلسلہ رہا ہاں تھی بہت سی تکلیفیں مگر خوشی و غم دونوں کا مکمل حصہ رہا۔....! ©wafa naaz #OctoberMonth #shikwey#gilla#wafanaaz #lightindark