نشہ دل و دماغ پہ طاری ہے عید کا آنکھوں میں بھی خمار ہماری ہے عید کا کل کیا تھا میکدے کا وہ عالم نہ پوچھئے گردش میں جام آج بھی جاری عید کا ©{Gauhar_Pratapgarhi} نشہ دل و دماغ پہ طاری ہے عید کا آنکھوں میں بھی خمار ہماری ہے عید کا کل کیا تھا میکدے کا وہ عالم نہ پوچھئے گردش میں جام آج بھی جاری عید کا #eid_mubarak #new_post #new_poetry