اک نگر کہ جہاں اُس جیسا پارسا کوئی نہ تھا فلاں سے پوچھا تو پتہ چلا فلاں سا کوئی نہ تھا جھانک کر دیکھ چکا اپنے ماضی و حال کو دھواں ہی دھواں تھا اور دھواں سا کوئی نہ تھا نگر وہ کچھ ایسا تھا کہ جس سے آگاہ تو سب تھے مگر شناسا کوئی نہ تھا میں اُس بستی کا مکیں ہوں جہاں حماسٌ بادشاہ تو بہت تھیں مگر رقاصہ کوئی نہ تھا ©Ahmad Sarwar #my_diary #Love