Nojoto: Largest Storytelling Platform

عجیب طرز کا اس بار استخارہ ہوا نہ ہم کسی کے ہوئے ہ

عجیب طرز کا اس بار استخارہ ہوا
نہ ہم کسی کے ہوئے ہیں نہ وہ ہمارا ہوا

ہماری بھیک بھی پیشہ وروں کے دے دی گئی
ہمیں تو کارِ فقیری میں بھی خسارہ ہوا

©Jigree Ladla
  #phool #phool #poem