Nojoto: Largest Storytelling Platform

تجھ سے ملتا ہوں مل کر میں سنور جاتا ہوں ورنہ ایسا

تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو 
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
میں جو ہر روز نئے عشق میں پڑ جاتا ہوں
مجھ کو معلوم ہے مجھ پر وہ نظر رکھتے ہیں
شام ہوتے ہی میخانے  مگر جاتا ہوں
تجھ کو ڈر ہے تو نہ آ بیٹھ کے دیکھ
میرے دل میں جو آتا ہے میں وہ کر جاتا ہوں
دن گزرتا ہے میرا ہنستے،  ہنساتے سب کو
رات اکثر تو یہ ہوتا ہے    , میں مر جاتا ہوں

      #امیر مو'سی تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو 
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
میں جو ہر روز نئے عشق میں پڑ جاتا ہوں
مجھ کو معلوم ہے مجھ پر وہ نظر رکھتے ہیں
شام ہوتے ہی میخانے  مگر جاتا ہوں
تجھ کو ڈر ہے تو نہ آ بیٹھ کے دیکھ
میرے دل میں جو آتا ہے میں وہ کر جاتا ہوں
دن گزرتا ہے میرا ہنستے،  ہنساتے سب کو
رات اکثر تو یہ ہوتا ہے    , میں مر جاتا ہوں

      #امیر مو'سی تجھ سے ملتا ہوں  مل کر میں سنور جاتا ہوں
ورنہ ایسا ہے کہ اکثر میں بکھر جاتا ہوں
اپنی حالت پہ ترس آتا مجھ کو بھی امیر
آئینہ سامنے آتے ہی میں ڈر جاتا ہوں
میرے بکھرے ہوئے بالوں کا سبب 
پوچھتے ہو
اب کوئی حال بھی پوچھے تو بگڑ جاتا ہوں
میں تو خود سے ہی خفا ہوں گلہ تجھ سے نہیں
nojotouser4368626025

Amirmoosa

New Creator