جو ملا مجھ کو سینے لگا کے ملا ایک تو ہی مجھ کو دست گریباں ملا زندگی میں تھے مصائب ازل سے بہت جانے سے تیرے نیا عذاب جاں ملا جناب! درد شناس تھی انکی صورت ہم تو سمجھے تھے اک مہرباں ملا رنگے رہے جہان فانی میں عمر بھر سوائے خدا , نہ کوئی نگہباں ملا ترک محفل اپنائے بیٹھے ہیں عارفین اس فنکار کو نہ کوئی قدرداں ملا #Arfeen