Nojoto: Largest Storytelling Platform

Blue Moon جمالیاتی تنقید کسے کہتے ہیں؟ اس سے سر

Blue Moon جمالیاتی تنقید کسے کہتے ہیں؟ 

 اس سے سروکار رکھتی ہے کہ فن پارے میں
 حسن کاری کس حد تک موجود ہے جمالیاتی تنقید کا
 کام فن پارے میں موجود حسن و مسرت کے اجزاء
 تلاش کرنا ہے 
"اسبورن کہتا ہے کہ کوئی تنقیدی فیصلہ
 جمالیاتی اقتدار پر نظر رکھے بغیر صحیح نہیں ہو سکتا"







...

©Mr. Eram
  #bluemoon  #shorts #music #reels #thoughtoftheday