کبھی کبھی آپکے بہت قریبی رشتے آپکے بہت قریب ہوکے بھی آپ سے بہت دور ہوتے ہیں اتنے دور کے انہیں پکاروں بھی تو وہ آپکی آواز نہیں سن سکتے آپکے بہت قریب ہوکے بھی آپ سے بہت دور ہوتے ہیں۔۔ ©Tooba's diary #Toobasdiary #neartofar #oc#nojotourdustar